مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 80 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 80

مواهب الرحمن ۸۰ اردو تر جمه وو الحصاة : "جاء نی آئل واختار ” میرے پاس آئل آیا۔اور اس نے اختیار کیا وأدار إصبعه وأشار : يعصمك ( یعنی مجھے چن لیا ) اور اس نے اپنی انگلی کو گھمایا اور الله من العداء ويسطو بكل من اشارہ کیا کہ خدا تجھے دشمنوں سے بچاوے گا اور سطا۔"ثم خاطبنی ربی و قال : ٹوٹ کر پڑے گا اس شخص پر جو تجھ پر جھپٹا۔پھر "إن آئل هو جبرئيل، وهو ميرے رب نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ملك مبشر من رب جلیل که: « آئل جبرائیل ہیں اور وہ رب جلیل کی طرف کہ إني فرغت الآن من الجواب، وبقى ما آذيت من العتاب فإنك ذكرتنى بألفاظ التحقير،۔سے بشارت دینے والا فرشتہ ہے۔اب میں جواب سے فارغ ہوا۔البتہ ملامت کے ذریعہ جو اذیت تو نے مجھے پہنچائی ہے وہ باقی رہی۔تو نے وما اتقيت حسيبك عند مجھے حقارت امیز الفاظ سے یاد کیا اور تحقیر اور عیب جوئی الازدراء و التعيير۔يا عافاك کرتے وقت اپنے حساب لینے والے خدا کا خوف الله من أنت بهذا الطبع نہیں کیا۔اے شخص اللہ تجھے بچائے ، فصاحت کے المستشيط، وجَمَعَ السلاطة مع اللسان السليط؟ كنت لا تعرفنی ساتھ زبان درازی اور غضبناک مزاج کے مالک تو ہے ولا أعرفك، ولا تعلمني ولا کون؟ تم مجھے نہیں جانتے اور میں تمہیں نہیں مك، ثم آذيت جانتا۔اور نہ تجھے میرا علم ہے اور نہ مجھے تمہارا علم۔ا لفظ آئل مشتق من الايالة يقال اله اى ساسه و اصلحه و انه اسم جبرئيل في كلام الله آئل کا لفظ انبالہ سے مشتق ہے۔اللہ کے معنی ہیں اُس نے اس کی راہنمائی اور اصلاح کی اور آئل خدائے جلیل کے کلام میں الجليل و ان تسمية جبرائيل بآئل تسمية مارئيناها في كتاب قبل هذا الالهام۔فَلِله جبرائیل کا نام ہے۔جبرائیل کو آئل کے نام سے موسوم کرنا ہم نے اس الہام سے پہلے کسی کتاب میں نہیں دیکھا۔پس اللہ كلمات لا تحصر بالاقلام و لعله اشارة الى منصب جبرائل۔و هو الاصلاح واعانة کے کلمات ایسے بھی ہیں جنہیں حیطہ تحریر میں نہیں لایا جاسکتا۔اور شاید آئل کے لفظ میں جبرائیل کے منصب کی طرف المظلومين بالسياسة و ذبّ العدا بالحجة و الدليل۔منه اشارہ ہے اور اس کا مفہوم سیاست اور دشمنوں کا حجت اور دلیل کے ذریعے دفاع کر کے اصلاح اور مظلوموں کی اعانت کرنا ہے۔