مواہب الرحمٰن — Page 74
مواهب الرحمن ۷۴ اردو تر جمه (۵۹) لوكانوا يعلمون۔وإن الله آناهم بہتر ہے۔نیز یہ کہ اللہ نے انہیں بھی ویسا ہی مسیح مسیحا كما آتي اليهود مسیحا، ما عطا کیا ہے جیسا یہودیوں کو مسیح عطا کیا تھا، انہیں کیا لهم لا يفهمون؟ سلسلتان ہو گیا ہے کہ وہ سمجھتے نہیں۔دونوں سلسلے باہم مماثل متماثلتان فما لهم لا يتد برون؟ ہیں، پس انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ تدبر نہیں کرتے۔وہ يقولون سيكون فئة من هذه الأمة یہ تو کہتے ہیں کہ اس امت کا ایک گروہ یہودی بن يهودا وعلى خلقهم يُخلقون، ولا جائے گا اور وہ انہی کی خوبو پر ہوگا مگر یہ عقیدہ نہیں رکھتے کہ مسیح موعود بھی انہی میں سے ہوگا بلکہ وہ اس فخر کو یہودیوں کی طرف منسوب کرتے ہیں۔کیا انہیں یہود کے شر سے تو حصہ دیا گیا لیکن ان کے خیر میں سے کوئی حصہ نہیں دیا گیا۔بہت بُری يعتقدون بأن يكون المسيح الموعود منهم بل هذا الفخر إلى اليهود ينسبون۔أأُعطوا نصيبا من شر اليهود وما أُعطوا حظا من چیز ہے جو انہوں نے اپنے لئے پسند کی۔اور بہت خيرهم؟ ساء ما رضوا به لأنفسهم ہی بُرا ہے جو وہ فیصلہ کر رہے ہیں۔بلکہ جس طرح وساء ما يحكمون ! بل كما أن ہم میں سے یہودی ہیں اسی طرح مسیح موعود بھی ہم اليهود منا كذالك المسيح الموعود میں سے ہے اور یہ امت بد بخت ترین امت نہیں منا، وليست هذه الأمة أشقى الأمم ہے کہ ان کا گمان درست ہو۔وہ کہتے ہیں کہ یہ ليصح ما يزعمون۔يقولون هذه هى وه عقیدہ ہے کہ جس پر ہم نے اپنے العقيدة التي ألفينا عليها آباء نا آبا و اجداد کو پایا خواہ ان کے آباؤ اجداد غلطی ولو كان آباء هم من الذین کرنے والوں میں سے ہوں۔انہیں کیا ہو گیا ہے يخطئون ما لهم يصرون علی ما کہ وہ اپنی سمجھ پر مصر ہیں اور اُسے ترک نہیں فهموا ولا يتركون؟ أم لهم أيمان کرتے۔کیا انہوں نے اللہ سے قسمیں لے رکھی على الله أنه لا يفعل إلا الذى هم ہیں کہ وہ صرف وہی کرے گا جو ان کا مقصود يقصدون؟ سبحانه وتعالى لا يُسأل ہے۔اللہ پاک اور بلند ہے۔جو وہ کرتا ہے اُس