مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 73 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 73

مواهب الرحمن ۷۳ اردو تر جمه بالله ذي الجلال، فغيّروا ما بیعت کر لینا ہر گز اسے فائدہ نہیں دے گا لہذا اپنے بأنفسكم ليغير ما قدر لكم من اندر تبدیلی پیدا کرو تا کہ وہ عبرتناک عذاب جو نكال أتـكـذبــون بـغـيـر علـم ولا تمہارے لئے مقدر کیا گیا ہے ٹلا دیا جائے۔کیا تم کسی علم کے بغیر تکذیب کرتے ہو اور اپنے لبوں پر تختمون على شفاهكم؟ كبرت كلمةً تخرج من أفواهكم ! وقال مہر سکوت نہیں لگاتے۔بہت بڑی بات ہے جو تمہارے مونہوں سے نکلتی ہے۔اور ایک دشمن نے بعض العدا : إني أعـلـيـتُ هذا کہا ہے کہ میں نے ہی اس آدمی کو بلند کیا ہے الرجل، وإنى أفرطته ثم إنى اور آگے بڑھایا ہے اور میں ہی اسے گراؤں گا۔سو۔ساحظه فانظروا إلى هذا اس جھوٹ اور تکبر کو دیکھو، اور اللہ تعالیٰ بندے سے الكذب والاستكبار، وإن الله لا صرف صدق اور فروتنی سے ہی راضی ہوتا ہے۔پھر يرضى عن عبد إلا بالصدق دیکھو کہ اللہ نے اسے کیسے جھوٹا قرار دیا اور میرے والانكسار۔ثم انظروا كيف كذبه جواب دینے سے پہلے ہی جواب دے دیا۔اور اس الله وأجاب قبل جوابی، وجمع کے بعد میرے دروازے پر فوجوں کو جمع کر بعد ذالك أفواجا على بابی دیا۔اور میرے گھروں کو میرے صحابہ سے بھر دیا۔وملأ بيوتى من أصحابي۔وإن في يقيناً اس میں بصیرت رکھنے والوں کے لئے ایک ذالك لآية للمستبصرين، وعبرة ) بہت بڑا) نشان ہے اور جلد بازوں کے لئے عبرت۔کیا وہ مجھ پر اس لئے غضبناک ہوئے کہ للمستعجلين۔أم غضبوا على بما میں نے کہہ دیا ہے کہ عیسی فوت ہو گیا ہے۔اور قلتُ إن عيسى مات، وإني أنا یقیناً میں ہی وہ مسیح موعود ہوں جو مردے زندہ المسيح الموعود الذی یحیی کرے گا۔اور اگر انہوں نے قرآن پر غور وفکر الأموات؟ ولو فكروا في القرآن کیا ہوتا تو وہ کبھی خشمگین نہ ہوتے۔اور اگر وہ لما غضبوا، ولو اتقوا لما تغيظوا۔تقولى اختیار کرتے تو کبھی غضبناک نہ ہوتے۔وإن موت عیسی خیر لهم کاش وہ یہ جانتے کہ عیسی کا مرنا ہی ان کے لئے