مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 72 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 72

مواهب الرحمن ۷۲ اردو تر جمه فالحاصل أن النجاة من الذنوب پس حاصل کلام یہ کہ گنا ہوں سے نجات صرف لا يمكن إلا برؤية الله بأصفى الى رؤیت الہی سے ممکن ہے جو اصفی تجلیات کے التجليات، ولا يتحقق هذا المقام ساتھ ہو۔اور یہ مقام کسی شخص کے لئے نشانات دیکھے بغیر متحقق نہیں ہو سکتا۔اور جس نے اس۔لأحد إلا برؤية الآيات۔ومن لم ير الرحمن في هذا المراح فما سرائے فانی میں رحمن خدا کا دیدار نہ کیا تو اس نے کیا دیکھا ! اور ایک جوان کے لئے کورانہ زندگی رأى، والموتُ خير للفتى من جینے سے موت بہتر ہے۔اور دنیا اور اس کی زیب و عيشه عيش العمى۔وإنما الدنيا آرائش محض لہو ولعب ہے جس سے نیک بختوں کو دھوکا نہیں دیا جا سکتا بلکہ وہ خوش بخت تو ہر موت کو ترجیح دیتے ہیں تا شاید وہ اپنے رب کا دیدار کرلیں پس زندہ صرف یہی لوگ ہیں۔اور یقیناً دنیا ملعون وزينتها لهو ولعب لا تُغَرّبها السعداء، بل هم يؤثرون كل موت لعلهم يرون ربهم۔فأولئك هم الأحياء۔وإن الدنيا ہے پس جس نے اس کو طلب کیا تو اس پر کیسے رحم ملعونة فمن طلبها فكيف يُرحم؟ کیا جائے گا پس اپنے نفس کے گھوڑے کو لگام فأَلْحِمُ فرسَك قبل أن يُلجم۔ما دے قبل اس کے کہ اس کو لگام ڈالی جائے۔تمہیں لكم لا تتقون الذنوب التي هي کیا ہو گیا ہے کہ تم ان گناہوں سے نہیں بچتے جو اس أصل هذا الوباء ؟ فلا أعلم ما وبا کی جڑ ہیں۔میں نہیں جانتا کہ تمہیں کس چیز نے أمنكم من قدر السماء وإنى آسمانى تقدیر سے بے خوف کر دیا ہے۔میں بادصبا جئت كالصبا بِرَيّا هذه البشارة، کی طرح اس بشارت کی خوشبو لے کر آیا ہوں۔فمن تبعنی حقا و عمل صالحا پس جس نے میری سچی اطاعت کی اور اعمال صالحہ فسيحفظ من هذه الخسارة بجا لایا تو وہ اس ہلاکت سے محفوظ رکھا جائے گا۔ولن تكفى أحدا أن يبايعني فقط اور جان لو کہ اعمال اور ذوالجلال اللہ کے ساتھ من دون الأعمال وصفاء التعلق صدق وصفا کا تعلق پیدا کئے بغیر کسی کا فقط میری