مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 71

مواهب الرحمن 21 اردو ترجمه يمنعها معرفة تامة مرعِدة طاری کر دے اور ایسی رؤیتِ الہی جو انذار اور ورؤية منذرة مخوّفة، ثم تأتى خوف پیدا کرے، صرف وہی گناہوں سے باز رکھ سلطنة المحبة وتضرب خيامها سکتی ہے۔اس کے بعد محبت کی سلطنت آتی ہے اور على القلوب، وتطهرها من بقايا دلوں پر اپنے خیمے گاڑ دیتی ہے اور باقی ماندہ الذنوب ولكن أوّل ما يدخل گناہوں سے انہیں پاک کر دیتی ہے لیکن جو چیز قرية النفسانية، ويُفسد عماراتها نفسانیت کی بستی میں پہلے داخل ہوتی اور اس کی ويجعل أعزّتها كالأذلّة، هو عمارتوں کو تاراج کرتی اور اس کے معز ز مکینوں کو خوف شديد و رعب عظيم من ذلیل ورسوا کرتی ہے وہ رب العزت کا شدید خوف الحضرة ، يستولى على القوى اور عظیم رُعب ہے جو قوائے بشریہ پر مستولی ہو جاتا البشرية، فيمزقها كل ممزق ہے اور اُن کو پاش پاش کر دیتا ہے اور اُن کے اور (۵۷) ويُبعد بينها وبين أهوائها و يزگی ان کی خواہشات کے درمیان بعد پیدا کر دیتا ہے كل التزكية۔وليس من الممكن اور کامل تزکیہ کر دیتا ہے۔یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی أن يتطهر إنسان من غير رؤية انسان حتى و غیور خدا کی رؤیت اور ایسے یقین الحى الغيور، ومن غير الیقین کے بغیر جو جھوٹ کے خیموں کو اکھاڑ پھینکے پاک ہو الذى يقوّض خيام الزور وليس سکے۔حجابات کی اس دنیا میں رویت باری صرف رؤيته تعالى فى دار الحُجُب إلا نشانات سے ہوسکتی ہے اور یقینا نشانات ہی ہیں جو بالآيات، وإن الآيات تُخرِج انسان کو اندھیروں سے نکالتے ہیں یہاں تک کہ الإنسان من الظلمات، حتى يبقى صرف روح باقی رہ جاتی ہے اور خواہشات معدوم الروح فقط و تعدم الأهواء ، ہو جاتی ہیں اور انسان ایسے مقام پر پہنچ جاتا ہے ويبلغ مقاما لا يبلغه الدهاء ، ولا جس تک عقل کی رسائی نہیں۔اور اس رؤیت اور يدخل أحد ملكوت السماء إلا پردہ کشائی کے بعد ہی کوئی شخص آسمانی بادشاہت بعد هذه الرؤية وكشف الغطاء۔میں داخل ہوسکتا ہے۔