مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 70 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 70

مواهب الرحمن ۷۰ اردو ترجمہ أن الله سيظهر لنا بآية منه لئے ضرور کوئی ایسا نشان ظاہر فرمائے گا جس فيها نموذج العافية، ولكنى ما میں عافیت کا نمونہ ہوگا۔ لیکن میں یہ نہیں جانتا تھا كنت أعلم أنه : أنه يرى هذه الآية كر وه اس ن وہ اس نشان کو اتنی جلدی سے دکھائے گا۔ سو وہ بهذه السرعة۔ فظهرت الآية نشان ظاہر ہو گیا اور ٹیکے کا معاملہ بہی کھاتے کی وجعل التطعيم كسجل يُطوى، طرح لپیٹ دیا گیا۔ اور ایک بھولی بسری داستان وذكر يُنسى ۔ ثم بدا للحكومة بنا دیا گیا۔ پھر حکومت کی یہ رائے ہوئی کہ اس میں تھوڑی تبدیلی اور یقینی تجربہ کے بعد اس کو دوبارہ أن يعيده بتبديل يسير وامتحان يوصل إلى اليقين، ولكن أكثر الناس ليسوا بمطمئنين، بما رأوا شروع کرے لیکن اکثر لوگ مطمئن نہیں ہیں کیونکہ من المؤوفين۔ وليس سبب موت تسعة عشر وأناسا آخرین انہوں نے انیس لوگوں کی موت اور اس کے علاوہ دوسرے آفت رسیدہ لوگوں کا حشر دیکھ لیا تھا۔ الطاعون فأر تخرج من قعر طاعون کی وجہ زمین کے اندر سے نکل کر سطح پر آنے الأرض إلى الفناء ، بل سببه سوء والا چوہا نہیں بلکہ اس کی وجہ شرم و حیا کو ترک کر الأعمال وارتكاب الفسق کے بداعمالی اور فسق و فجور کا ارتکاب ہے۔ پس والمعصية بترك الحياء فظهر طاعون ظاہر ہو گئی اور اس نے مرد و زن کو ہلاک الطاعون وأردى بنى آدم وبناته کر دیا اور اس کے پیچھے پیچھے نشانات آئے ۔ اور وردفته الآيات، وذالك بأن ایسا اس لئے ہوا کہ معصیت کے امراض اور انواع علاج أمراض المعصية وأنواع واقسام کے جرائم اور نفسانی جذبات کا علاج الجرائم والجذبات، ليس سوى معجزات اور نشانات کے سوا کچھ نہیں۔ اور کوئی شخص المعجزات والآيات ۔ ولا يؤمن أحد بالله حقا إلا بعد هذه ان مشاہدات کے بعد ہی اللہ پر سچا ایمان لا سکتا المشاهدات، ولا يمنع النفس ہے ۔ کفارہ نفس کو گناہوں سے نہیں بچا سکتا بلکہ من المعاصی کفارةٌ، بل نفوس کفارہ کے پرستاروں کے نفوس بدی کا بہت حکم عبيدها بالسوء أمارة، وإنّما دینے والے ہیں ۔ وہ معرفت تامہ جو دلوں پر لرزہ ۵۶