مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 67 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 67

مواهب الرحمن ۶۷ اردو ترجمہ فقطعوا عليها بدس منهم وإلغاء آئے تو انہوں نے اپنی طرف سے مکر کر کے اور الأمر بالشبهات ۔ وما أنكر أكثر شبہات کے ذریعہ امر کو باطل کر کے ختم کر دیا۔ اکثر الناس إلا من دواعي الشطارة، لا لوگوں نے محض شاطرانہ محرکات کی بنا پر انکار کیا نہ کہ طہارت کے تقاضا سے ۔ اور اللہ ان کو عنقریب من مقتضى الطهارة ۔ وسيريهم ايک نشان دکھائے گا جس کا وہ انکار نہیں کر سکیں الله آية فلا ينكرونها، وينزل گے، اور ایک ایسی مصیبت نازل کرے گا جسے وہ نازلة فلا تردونها ۔ و إن للناس من دور نہیں کر سکیں گے۔ ہر صدی کے سر پر اللہ تعالیٰ کی الله تعالى على رأس كل مائة طرف سے لوگوں کے لئے نظر کرم ہوتی ہے ۔ نظرةً ، فيرسل عبدًا من لدنه چنانچہ وہ اپنی جناب سے از راہ ترحم ان کی اصلاح کے لئے کسی بندے کو بھیجتا ہے پھر یہ کیسے لإصلاحهم رحمة، فكيف ينسى - ممکن ہے کہ اللہ اس زمانے کو بھول جائے جس میں الله زمانا نزفت فيه عيون ہدایت کے سوتے خشک اور گمراہی کے سیل رواں الهداية، وسالت سيول الغواية؟ ہیں۔ اور تمہارے پاس ایک استفادہ کرنے والے وماعندكم لطالب إذا استفاد، متلاشی کے لئے بے جان سی حدیث کے سوا رکھا ہی سوى الحديث الذي شابة کیا ہے۔ پس یہی وہ غم ہے جس نے میری نیند اڑا الجماد ۔ فذالك هو الهم الذى دى اور میری ہڈیوں کو گھلا دیا اور مجھے چھریوں سے نفی عنی الگری، و أذاب عظامی مجروح کر دیا ہے۔ سو اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ اسے محکم کرے جس کو اس نے بنایا اور دین اور اس وجرحني بالمدى ۔ فأراد الله أن کی صداقت اور اس کی راستی کو غالب کرے ۔ اور يُحكم ما شاده، ويُظهر الدين یہ سنت اللہ نہیں کہ وہ تھوڑی سی چیز پر کفایت اور وصدقه وسداده ۔ وما كان عادته تھوڑے سے پانی پر قناعت کرے ہاں البتہ جو أن يتعلل بعلالة، ويقنع ببلالة، تمہارے پاس ہے وہ پانی کی نمی سے بھی کم تر ہے