مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 3

مواهب الرحمن ۳ اردو ترجمہ هذا ما قال صاحب اللواء وما یہ ہے وہ اعتراض جو صاحب لواء نے کیا اور تظنى ۔ فالأسف كل الأسف عليه بدگمانی کی ۔ افسوس صد افسوس! اس پر کہ اس نے أنه اعترض قبل أن يُفتش قبل از تحقیق اعتراض کیا اور تہمت لگا دی جب میں وتجنى ۔ ولما قرأتُ ما أشاع نے اس مضمون کو پڑھا جو اس نے لکھا اور شائع کیا وأملى، قُلْتُ : يا سبحان الله ! ما تو میں نے کہا واہ سُبْحَانَ الله ،کتنا بڑا جھوٹ هذا الكذب الذى على مِقْوَله ہے۔ ہے جو اُس کی زبان پر جاری ہوا۔ حالانکہ میں نے جرى؟ وإني ما تفوهت قط بهذا تو کبھی ایسی بات نہیں کہی۔ تو پھر یہ بات میری طرف کس طرح منسوب ہوئی ۔ وہ مجھے دور دراز فكيف إلى هذا القول يُعزى؟ بیابان میں ڈھونڈتا ہے حالانکہ میں تو سامنے ہوں يطلبني في نياط وأنا على بساط ويُبيِّن ما فُهُتُ به بصورة أُخرى اور جو بات میں نے کہی ہے وہ اسے دوسرے رنگ فأقول : عـلـى رسلك يا فتى ولا تَعْزِنِي إلى قول ما أتعزى۔ میں بیان کرتا ہے پس میں کہتا ہوں کہ اے جوان ! ذرا ٹھہر ! اور جو بات میں نے خود اپنی طرف منسوب نہیں کی اسے میری طرف منسوب نہ کر اور ومن حسن خصائل المَرْءِ أن کسی شخص کے اچھے خصائل میں سے یہ ہے کہ وہ يُحقق ولا يعتمد على كل ما تحقیق کرے اور ہر سنی سنائی روایت پر اعتماد نہ يُروى فاتق الله يا من يا من يُجرّح کرے ۔ پس اے، اے وہ جو میر میری جلد کو مجروح جلدتى ويُشهر منقصتى، وتعال کرتا اور میری نسبت مزعومہ نقائص کی تشہیر کرتا أقص عليك قصتى، واسمع ہے اللہ سے ڈر اور آ ، میں تیرے سامنے ا منی معذرتى ، ثم اقض ما أنت قاض، قصہ بیان کرتا ہوں مجھ سے میرا عذ رسن ! پھر تو واحط خطوة التقى ، واسلك سبيل جو چاہے فیصلہ کر۔ اور نقش تقوی اختیار کر۔ اور التقوى ، ولا تَقُفُ ما ليس لك تقویٰ کی راہوں پر چل ۔ اور جس چیز کا تجھے علم نہیں به علم ولا تتبع الهوى۔ اس کے پیچھے نہ لگ اور حرص و ہوا کی پیروی نہ کر۔ اپنا