مواہب الرحمٰن — Page 60
مواهب الرحمن اردو تر جمه الزمان، فإنها ردفت نباً اس نشان کو حوادث زمانہ کی طرف منسوب الرحمن۔و إنها ليست بآية بل کرے۔کیونکہ یہ نشان رحمن خدا کی پیشگوئی کے آيات، و كلها مشرقة كالشمس بعد ظہور میں آیا۔اور یہ ایک نشان نہیں بلکہ بہت وبينات۔فالأول : نبأ أشعته قبل سے نشان ہیں۔اور یہ سب کے سب آفتاب کی ظهور الطاعون وسيله، وقبل أن طرح درخشندہ اور بین ہیں۔پس پہلی پیشگوئی وہ يجلب برجله وخَیلِه فأغار ہے جسے میں نے طاعون اور اس کے سیل رواں کے ظہور سے قبل اور اس کے پیادوں اور گھڑ سواروں الطاعون بعد ذالك على الهند کی فوج کشی سے پہلے شائع کر دیا تھا (یعنی كالصعلوك، وأقام الحشر ودك الناس كل الدكوك۔طاعون کی تمام حشر سامانیوں سے بہت پہلے )۔اس کے بعد طاعون نے ایک ڈاکو کی طرح والنبأ الثاني : هو وعد تكفلنا ہندوستان پر حملہ کیا اور حشر بپا کیا اور لوگوں کو ٹکڑے ووعد العصمة، والأمر بترك ٹکڑے کر دیا۔دوسری پیشگوئی ہماری کفالت اور التطعيم والرجوع إلى حضرة حفاظت کا وعدہ ہے۔اور ٹیکے کے چھوڑنے اور العزة، ولذالك أطعتُ الأمر بارگاہ رب العزت کی طرف رجوع کرنے کا حکم ووقفت موقف العبيد، وما كان ہے۔اسی لئے میں نے اس حکم کی اطاعت کی اور لى أن أنف من أمر الرب غلاموں کی طرح کھڑا ہو گیا اور میری مجال نہ تھی کہ المجيد۔والنبأ الثالث : عيث رب العزت کے حکم پر ناپسندیدگی کا اظہار کروں۔الطاعون في بعض العلماء من تیری پیشگوئی دشمنوں میں سے بعض علماء کی الأعداء ، وقد ذكرته ولا حاجة طاعون سے ہلاکت کی تھی اور میں اس کا ذکر کر چکا ہوں۔الى إعادة الانباء وكل ما قلت ان خبروں کو دہرانے کی ضرورت نہیں۔اور جو کچھ بھی أمر مشتهر وعلى الألسن دائر میں کہہ چکا ہوں وہ سب مشہور ہے اور زبان زدعام وكل من خالف فهو الآن حائر ہے۔اور جس نے بھی مخالفت کی وہ اب حیران ہے۔