مواہب الرحمٰن — Page 55
مواهب الرحمن اردو ترجمه وقامت لإيوائهم، وبذلت اور انہیں پناہ دینے کے لئے تیار ہوگئی۔اور ان کی العنايات لإرضائهم وكان خوشنودی کی خاطر انہیں اپنی عنایات سے نوازا۔التـطـعـيــم عـنـدهـا في أول أمره معاملہ کے آغاز میں ٹیکا لگوانے کا عمل اس كمائدة تتحلب لها الأفواه، (حکومت) کے نزدیک ایسے مائدہ کی طرح تھا وتتـلــمـظ لها الشفاه، ولكن بعد جس کے خیال سے رال ٹپکنے لگے اور ہونٹ ذالك أخذتُ بالتوجه التام چٹخارے لینے لگیں لیکن بعد ازاں حکومت نے طريق الاحتياط والاحتماء ، پوری توجہ سے احتیاط اور بچاؤ کا طریق اختیار کیا۔وأوجبت مراعاته إلى الانتهاء اور اپنی مراعات کو اس کی انتہائی حد تک واجب۔وكذالك جرت عادة هذه قرار دیا۔اور اس حکومت کا ہمیشہ سے یہی معمول الحكومة، فإنها تفعل كلما رہا ہے کہ وہ جو کچھ کرتی ہے کمال احتیاط کے تفعل بكمال الحزم والتؤدة، ساتھ اور آہستہ روی سے کرتی ہے اور یہ اپنی رعایا وإنها تتعهد رعاياها كالأبناء ، سے بیٹوں جیسا سلوک کرتی ہے اور کوئی ایسا ولا ترضى بأمر فيه مظنة الإيذاء کام پسند نہیں کرتی جس میں ایذا رسانی کا کوئی ولذالك وجب شكرها بما محجبہ ہو۔اس لئے ماؤں کی طرح مدد کرنے کے تساعد مساعدة الأمهات وأين باعث اس کا شکر واجب ہے۔تمام اطراف و كمثل هذه الحكومة ؟ فاطلبوا اکناف میں تلاش کر دیکھو ایسی حکومت کی نظیر في الأقطار والجهات وأرى كل کہاں؟ میں دیکھتا ہوں کہ ہر عقلمند اس کے احسان۔عاقل يثني عليها لمنتها، ويفديها کی وجہ سے اس کا مدح سرا ہے اور دل و جان بمهجته، وذالك لإحسانها و سے اس پر فدا ہے اور یہ اس حکومت کے كثرة حسنتها فالحمد لله على احسان اور بکثرت نیک سلوک کی وجہ سے ہے هذه النعمة و لذالك وجب على ، سو اس نعمت پر الحمد للہ۔لہذا ہر مسلمان مرد اور كل مسلم ومسلمة شكر هذه عورت پر اس حکومت کا شکر واجب ہے۔الدولة، فإنها تحفظ نفوسنا كيونكہ وہ حسن سیرت اور انصاف کے ساتھ