مواہب الرحمٰن — Page 54
مواهب الرحمن ۵۴ اردو ترجمه وما كان بال قوم شقت هذه اس قوم کا حال کیا ہوگا جن کے پہلوؤں کو اس الفجعة جنوبهم، وكوى الجزع آفت ناگہانی نے چاک کر ڈالا اور گھبراہٹ نے قلوبهم، وكيف كان لطم اُن کے دلوں کو داغ دیا۔ایسی مصیبت کے وقت الخدود وضرب الصدور عند کس کس طرح منہ پیٹے گئے اور سینہ کوبی کی گئی تلك البلـواى، إذا ما الحق في جب اچانک آنِ واحد میں ان کے زندے مردوں ساعة أحياء هـم بـالـموتى۔ومع سے جاملے۔اس کے باوجود حکومت برطانیہ کا کوئی ذالك لا جناح على الحكومة گناہ نہ تھا کیونکہ اس نے ایسے اضطراب انگیز البريطانية، فإنها اختارت ذالك مواقع پر رعیت کی جان بچانے کی خاطر اور اس بصحة النية، بعد التجربة بیماری کی روک تھام کے لئے حُسن نیت کے ساتھ الكثيرة وبذل الأموال لدفع هذا بڑے لمبے چوڑے تجربہ کے بعد اور دوسری المرض أكثر مما تبذل الدول حکومتوں کے مقابلہ پر بہت سارا مال خرچ کر کے الأخرى في مثل هذه المواضع اے (یعنی ٹیکا کو) اختیار کیا۔اور اس طرح المقلقة لإنجاء الرعية۔وكذالك لا يعلمون ما ظهر من النتيجة۔وقد سلطنت برطانیہ کے ارکان پر کوئی اعتراض نہیں يعود اعتراض إلى أركان السلطنة پڑتا ، کیونکہ سلطنت ( برطانیہ ) اور اس کے ارکان فإن الدولة وأركـانـهـا مـا كانوا اس نتیجے کو نہیں جانتے تھے جو ظاہر ہوا۔اور اس اتقدت لهذه الحادثة أكبادهم، و حادثہ سے ان کے کلیجوں میں آگ لگ گئی۔اور ان رق فؤادهـم والـمهـم هـذه کے دل رقت سے بھر گئے اور بستی پر جو بلائے الداهية وأوجعهم هذه المصيبة، نا گہائی ٹوٹی اس کی وجہ سے اس آفت اور مصیبت بما فجأ القرية بلاء ، وما سبق نے انہیں بہت دکھ پہنچایا اور کسی عقل کی اس تک إليه دَهَاء ولأجل ذالك رسائی نہ ہو سکی۔اسی وجہ سے سلطنت برطانیہ نے فرضت الدولة وظائف لورثائهم، اُن کے ورثاء کے لئے وظائف مقرر کر دیئے اور وواستهم مع الأسف الكثير بڑے دکھ کے اظہار کے ساتھ ان سے غمخواری کی۔