مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 51 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 51

مواهب الرحمن ۵۱ اردو تر جمه القيامة في تلك القرية، وارتفعت نوحہ کرنے والوں کی آواز میں دردناک الفاظ کے أصوات النوادب بالكلم ساتھ بلند ہوئیں اور اس گاؤں کا ہر فرد پریشانی اور المؤلمة، وكلُّ من كان في القرية افسوس کے عالم میں ان کی طرف دوڑتا ہوا آیا۔وہ سعوا إليهم متعجبين ومتأسفین، تیزی سے آہ و فغاں کرتے ہوئے بیقراری میں وانشالوا إلى بيوتهـم مـوجـفـيـن ان کے گھروں کی جانب لیکے اور جو اُن کی عورتوں وباكين۔وأما ما مر على نسوانھم اور بچوں پر گزری تو اُس کی کیفیت مت پوچھ۔وصبيانهم، فلا تسأل عن شأنهم انہوں نے آنسو بہائے اور گریبان چاک کر ڈالے إنهم اسالوا الغروب، وعطوا اور دل ٹکڑے ٹکڑے کیا اور بے تابیوں کو افروختہ کیا الجيوب، ومزقوا القلوب، ہریار نے اپنے جگری یار کو یاد کیا اور انہوں نے۔وستروا الكروب، وتذكَّرَ كلُّ اپنے زندوں کو گرے پڑے دیکھ کر ٹیکا لگوانے پر حميم الحميم، ولعنوا التطعيم ملامت بھیجی۔اور جس نے بھی اس بہت بڑے بما رأوا أحياء هم صرعی، سانحہ کے متعلق سناوہ دردمند ہوا قریبی رشتہ داروں وتفجع كل من سمع هذه الفاجعة کے ہوش اڑ گئے اور ان کے دن شب دیجور بن العظمى و طارت عقول القربى گئے بستی کا کوئی ایک شخص بھی ایسا نہ تھا جو اُن کے وصار نهارهم كليل أعسى وما صحنِ خانہ تک نہ پہنچا ہو اور ان کی خبر پوچھنے نہ كان في القرية رجل إلا انتهى گیا ہو اور بخدا ہماری اس پیشگوئی پر جس کا ذکر إلى فنائهم، وتصدى لاستنشاء طالبان ( حق ) کے لئے پہلے ہو چکا ہے ابھی ایک أنبائهم۔ووالله ما نصفنا الشهر ماہ بھی نہیں گزرا تھا کہ قضائے الہی سے یہ واقعہ بعد نبأ تقدم ذكره للطلباء ، حتى ظہور میں آگیا۔اور اس نے اللہ کی وحی اور ہر اس ظهرت هذه الواقعة من القضاء ، وصدقت وحى الله وكل ما عثرتُ اطلاع کی جو جناب الہی کی طرف سے مجھے ملی عليه من حضرة الكبرياء۔ولما اطلعت تصدیق کی۔ٹیکا لگانے والے عملے کو جب ان عملة التطعيم على هذه الحوادث وقوع پذیر ہونے والے حادثات کی اطلاع ہوئی تو الواقعة، بادروا إلى نائب السلطنة، وہ فوراً وائسرائے کے پاس گئے۔