مواہب الرحمٰن — Page 50
مواهب الرحمن عدة۔☆۔اردو تر جمه ، وأما أسماؤهم فاقرؤوا انہوں نے بڑی جرات سے اپنے آپ کو ٹیکا الحاشية ، فعرضوا أنفسهم لگوانے کے لئے پیش کیا تا کہ وہ ان لوگوں کے للتطعيم جرأة ليكونوا نموذجا لمن لئے نمونہ بنیں جوھبہ کی وجہ سے اس سے ڈر رہے يخشاه شبهة۔فلما دخل سم التطعيم تھے۔پھر جب ٹیکا کا زہر اُن کی رگوں میں داخل ہوا عروقهم، صهر أكبادهم، وأذاب تو اُس نے اُن کے جگر اور دل کو پگھلا دیا اور وہ ؤادهم، وخُبطوا قلقين۔ثم لما تڑپنے لگے۔پھر جب دو پہر ہوئی تو ان کے حواس هجروا تغيرت حواسهم، وأُترعث بگڑنے لگے اور ان کا پیمانہ موت لبریز ہو گیا۔اور من الموت كأسهم، فأصبحوا فی وہ اپنے گھروں میں گھٹنوں کے بل پڑے رہ گئے۔دارهــم جـــاثمين۔وردّوا أمانات اور انہوں نے روحوں کی امانتوں کو اُن کے مالک الأرواح إلى أهلها۔ومُلئت کے پاس واپس لوٹا دیا۔اور گھر آہ و بکا اور جزع البيوت بكـاء وجزعا وصارت فزع سے بھر گئے۔ان کے عزیز واقارب دیوانوں الأقارب كالمجانين۔هناك قامت جیسے ہو گئے اور اُس بستی میں قیامت برپا ہوگئی اور اسماء رجال ماتوا من التطعيم و نسى المخبر اسم احد منهم - ان افراد کے نام جو ٹیکہ لگوانے سے مرگئے تھے اور ان میں سے ایک کا نام مخبر کو بھول گیا تھا۔۱۔امیرالدین قوم علما۔۲۔عمرا ترکھان۔۳۔جہاں کشمیری۔۴۔جیون شاہ سید - ۵ مهرداد میراسی۔۶۔سلطان موچی۔۷۔حیات ترکھان۔۸۔فتح دین قوم جٹ۔۹۔قاسم شاہ سید - ۱۰۔امام الدین قوم جٹ۔1۔شادی جٹ۔۱۲۔حیات جٹ۔۱۳۔لدھاجٹ۔۱۴۔روڈا کمہار - ۱۵ نور احمد قوم علم۔۱۶۔ساون کھتری۔۱۷۔شب دیال کھتری۔۱۸ کر پا رام کھتری۔۱۹۔بتانے والا اس شخص کا نام بھول گیا تھا۔بلغنا بعد هذا ان بعضهم بقوا كمعلق بين الموت والحيات الى عشرة ايام بعد التطعيم اس واقعہ کے بعد ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ ان میں سے بعض ٹیکا لگوانے کے بعد دس دن موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہے ثم زهقت نفوسهم بالعذاب الأليم۔منه اور پھر سخت تکلیف کے ساتھ ان کی جان نکلی۔