مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 48 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 48

مواهب الرحمن 3 ۴۸ اردو تر جمه السلامة، وقلنا إن أكثر الأخبار سلامتی کی راہ تھی۔اور ہم نے کہا کہ اکثر خبریں تأتى بالأراجيف، فنصبر حتى افواہوں پر مبنی ہوتی ہیں۔پس ہم اس وقت تک نـنـقـد الأمر كالصياريف، مع اننا | صبر کرتے ہیں جب تک ہم نقادوں کی طرح اس خاص امر کی جانچ پڑتال نہ کر لیں۔باوجود اس کے سمعنا بآذاننا حكايات في هذا کہ ہم نے خود اپنے کانوں سے اس معاملے کے (۳۹) الباب، وروايات لا تُرَدّ ولا متعلق کئی ایسی حکایات اور روایات تعجب کے ساتھ نسب إلى كذاب سنی ہیں جو نہ رڈ کی جاسکتی ہیں اور نہ ہی انہیں کسی بالاستعجاب۔ورأينا العامة عند کذاب کی طرف منسوب کر سکتے ہیں اور ہم نے سماع التطعيم في الخوف المزعج عوام کو ٹیکے کی خبر سنتے ہی بیقرار کر دینے والے والفرق المحرج، ومع ذالك خوف اور بیتاب کر دینے والے ڈر میں مبتلا دیکھا وضعناهم موضع الدواب، وما عبأنا ليكن بایں ہمہ ہم نے ان عوام کو چوپاؤں کے بهم ولا بأقوالهم كأولی درجے پر رکھا اور عقلمندوں کی طرح نہ تو ہم نے ان الألباب۔وبينا نحن في هذا الدفع کی پرواہ کی اور نہ ان کے اقوال کی۔ابھی ہم اس کے روکنے، دور کرنے اور عوام کو ان کی غلطی والذب، والاستدراك على سمجھانے اور ختم کرنے کے لئے جدوجہد کرہی العامة والسعى والخبّ إذ أتتنا رہے تھے کہ اچانک ہمیں حکومت کی طرف سے جرائد من الحكومة فيها نبأ اخبار ملے جن میں بڑی عظیم خبر اور دردناک اطلاع عظيم، وخبر أليم۔فارتعدت تھی جس کے سننے سے بدن پر لرزہ طاری ہو گیا الفرائص عند سماعه، وظلع اور کوشش کا گھوڑا داغنے کی تکلیف سے لڑکھڑا فرس السعی بسطاعه۔فقرأنا الخبر گیا۔پس ہم نے اس خبر کو غمزدہ لوگوں کی طرح۔كما يقرأ المحزونون، وقلنا إنا لله پڑھا اور ہم نے إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيهِ وإنا إليه راجعون۔وهذا هو الخبر رَاجِعُون کہا۔اور یہ وہ خبر تھی جسے میں نے اس