مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 1 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 1

مواهب الرحمن اردو ترجمہ أحلف بالله كل مَنْ بلغته هذه الأوراق أن يُشيعوها فى جرائدِهم و میں ہر اس شخص کو اللہ کی قسم دیتا ہوں بسم ابن الرحمن الرحيم نَحْمَدُهُ ونُصلَّى عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ جسے یہ اوراق پہنچیں کہ وہ ان کو اپنے اخبار میں شائع کرے اللہ علیم ، خلاق انہیں جزائے خیر عطا کرے گا۔ ائدِهم، وسيَجْزِيهم العَلِيم الخَلاقُ اللواء - وَآيَةٌ مِّنَ السَّمَاءِ اخبار اللواء اور ایک آسمانی نشان ☆ قد اعترض علينا صاحب اللواء ، اللواء اخبار ( مصر ) کے مدیر ( مصطفی کامل پاشا) على الله عنه وغفر له خطأه نے ہم پر اعتراض کیا ہے۔ اللہ اس سے درگزر فرمائے اور اُس کی خطا کو معاف فرمائے جو اس سے الذي صدر منه من غير عزم ایذاء رسانی کے ارادہ کے بغیر صادر ہوئی ہے۔ وہ الإيذاء۔ قال: وردت إلينا نشرة باللغة الإنكليزية متضمنة آراء کہتا ہے کہ ہمیں انگریزی زبان میں ایک پمفلٹ موصول ہوا ہے جو ہندوستان کے ایک علاقے المسيح الذي ظهر في بعض میں ظاہر ہونے والے مسیح کے خیالات پر مشتمل البلاد الهندية، و ادعى النبوة، و ہے ۔ اس نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور یہ دعویٰ ادعى أنه هو عيسى ليجمع کیا ہے کہ وہ ہی عیسی ( موعود ) ہے تا وہ لوگوں کو الناس على دين واحد وليهديهم دین واحد پر اکٹھا کرے اور تقویٰ کی راہ کی طرف إلى سبيل التقى۔ وإنه زعـ زعم أن ان کی رہنمائی کہ رہنمائی کرے۔ نیز اس کا یہ بھی خیال ہے مصطفی کامل پاشا صاحب جريدة اللواء المصرية (ناشر)