مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 44 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 44

مواهب الرحمن ۴۴ اردو تر جمه ونرى أن نفصل هذه المقابلة هم مناسب سمجھتے ہیں کہ اس مقابلہ کو ناظرین کے للنظارة۔تَفْصِيلَ مَا ذَكَرْنَاهُ بِالْإِجْمَال سامنے تفصیل سے بیان کریں۔ہمارے اجمالی بیان کی تفصیل قد سبق فيما تقدم أن بعض گزشته بیان میں یہ بات آچکی ہے کہ بعض لوگوں الناس جادلوني في أمر ترك نے طاعون کا ٹیکا نہ لگانے کی نسبت مجھ سے بحث التطعيم، وقالوا أتجعل نفسك کی اور انہوں نے کہا کہ کیا تم اپنے آپ کو ان من الذين يلقون بأيديهم إلى لوگوں میں شامل کرتے ہو جو خود اپنے ہاتھوں اپنے التهلكة ويميلون عن النهج آپ کو ہلاکت میں ڈالتے ہیں۔اور راہِ راست المستقيم؟ فالصواب الأخذُ سے گریزاں ہیں۔پس درست طریق یہی ہے کہ بالاحتياط، وتقديم الحيل التي احتیاط کی جائے اور ان حیلوں کو مقدم رکھا جائے تقدر بها على درء هذا الداء جن کے ذریعہ اس مرض کو رفع دفع کیا جا سکتا ہے والإشحاط فقلت : لا تعجلوا۔اس پر میں نے کہا کہ میرے بارے میں جلد بازی على، ولا بد لكل مجادل أن ينتظر إلى آخر الزمان، ليُظهر نہ کرو۔نیز ہر بحث کرنے والے کے لئے یہ ضروی ہے کہ وہ آخری وقت تک انتظار کرے تا کہ اللہ یہ الله أى فريق أقرب إلى العافية ظاہر فرما دے کہ کونسا فریق عافیت اور سلامتی کے والأمان ولا يُقضى أمر بإطالة اللسان، بل الحق هو الذى قریب تر ہے۔اور کوئی معاملہ زبان درازی سے طے نہیں ہوتا بلکہ حق وہ ہی ہوتا ہے جو آزمائش کے يتحقق عند الامتحان، ومن استعجل بـالـمـلامـة فيصبح وقت ثابت ہو۔اور جو شخص ملامت میں جلد بازی كالندمان، ومن أكل غیر فصیح کرتا ہے تو وہ پشیمان ہوتا ہے۔اور جو خام دودھ فسيكون ما أكله آفة على تناول کرتا ہے تو اُس کا اُسے نوش کرنا معدہ اور المعدة والأسنان۔وأشعت كلّ ما دانتوں کیلئے آفت ہوگا۔اور میں نے اپنی کتاب قلت في كتابي السفينة، وما كان كشتى نوح میں تمام باتوں کو شائع کر دیا ہے۔اور