مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 43 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 43

مواهب الرحمن ۴۳ اردو تر جمه الشوارع والأزقة، حتى وصل اس کی آواز میں اتنی بلند ہوئیں کہ حکومت تک یہ خبر الخبر إلى الحكومة فتعجب كل پہنچ گئی پھر جس نے بھی اس بھڑکتی ہوئی آگ میں من سمع من توكلنا في هذه ہمارے توکل کے بارہ میں سنا اس نے تعجب النيران المشتعلة۔فبعضهم کیا۔تب ان میں سے بعض نے مجھے مجنونوں میں الحقونى بالمجانين، وبعضهم شامل کیا اور بعض نے مجھے ایسے پیر فرتوت کی طرح حسبوني كَخَرِف فارغ من العقل خیال کیا جو عقل و دین سے عاری ہے پس ہم نے والدين فسمعنا قول معترضوں کی باتوں کو سنا اور معین و مددگار اللہ پر تو کل کیا۔اور میں نے اُن سے کہا کہ امتحان سے المعين، وقلت : لا تعيروني قبل المعترضين، وتوكلنا على الله الامتحان، وانتظروا إلى آخر پہلے مجھ پر عیب نہ لگاؤ۔اور آخر وقت تک انتظار الأوان۔وسعى الحكومة کل کرو۔اور حکومت نے پوری کوشش کی کہ لوگوں السعى لترفع من الخلق هذه سے (طاعون) کا یہ عذاب دور ہو جائے۔اور نصب العقوبة، وليلفّف المجانیق کی گئی منجنیقوں کو لپیٹ دیا جائے اور گاڑے ہوئے المنصوبة، ويقوّض الخيام خیموں کو اکھاڑ لیا جائے مگر یہ تو آسمان سے نازل (۳۵) المضروبة۔وما كان هذا إلا نار ہونے والی آگ تھی ،اس لئے جب بھی انہوں نے من السماء ، فكلما أرادوا اسے بجھانے کا ارادہ کیا وبا کی آگ میں اور بھی اضافہ ہو گیا۔اور اس نے تمام اطراف واکناف کو إطفاء ها زادت نيران الوباء ، وأحاطت بالأقطار و اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اور اللہ نے اس آگ سے والأنحاء۔وأنعم الله علينا حفاظت کے ذریعہ ہم پر انعام فرمایا اور ہر تقویٰ بالعصمة من هذه النار، وعصم شعار مومن کو جو ہمارے گھر کی چاردیواری میں تھا كل مؤمن تقى كان في الدار۔وما اختتم الأمر إلى ذالك، بل بچالیا۔معاملہ صرف اسی پر ختم نہیں ہوا بلکہ مقابلے ظهرت مضرة التطعيم بالمقابلة، سے طاعون کا ٹیکا لگوانے کا نقصان ظاہر ہو گیا۔اور وزجينا الأيام بالخير والعافية۔ہم نے طاعون کا یہ زمانہ خیر و عافیت سے بسر کیا۔