مواہب الرحمٰن — Page 42
مواهب الرحمن ۴۲ اردو ترجمه الآيات، ليجعل فرقانا بينك تیرے لئے نشانات میں سے ایک بہت بڑا نشان وبين اهل الـمـعـادات ثم بعد ہے تا کہ وہ اسے تیرے اور تیرے دشمنوں کے ذلك الوحى الذى نزل من الله در میان فرقان بنادے۔پھر اس وحی کے بعد جو اللہ الكريم صدر من الحكومة حكمُ کریم کی طرف سے نازل کی گئی حکومت کی طرف التطعيم لهذا الإقليم۔فما كان لي سے اس ملک میں ٹیکا لگوانے کا حکم صادر ہوا۔لیکن أن أعرض عن حكم الرحمن، بل میری مجال نہ تھی کہ میں خدائے رحمن کے حکم سے كنت أنتظر آية عند هذا التكلان، سرتابی کروں بلکہ اس تو گل کے موقع پر میں نشان کا ليزداد جماعتى ايمانا وليكمل انتظار کرتا رہا تا کہ میری جماعت کے ایمان میں العرفان وطعننى على ذالك كلُّ من اضافہ ہو اور عرفان کامل ہو۔میرے ایسا کرنے پر كان يعبد صنم الأسباب، وقالوا: إن ہر اُس شخص نے مجھے لعن طعن کیا جو اسباب کے في التطعيم خيرا فكيف تترك بت كا جاری تھا۔اور انہوں نے کہا کہ ٹیکا لگوانے طريق الخير والصواب؟ فأشعت میں بہتری ہے تو تم اس کارخیر اور صحیح طریق کو کیسے في كتابي السفينة أن الطعن لا چھوڑ سکتے ہو۔تب میں نے اپنی کتاب کشتی نوح يَرِدُ على إلا بعد المقابلة، وأما میں شائع کیا کہ مقابلہ کے بعد ہی مجھ پر طعنہ زنی قبلها فليس هو من شأن أهل کی جاسکتی ہے اور اس سے پہلے طعنہ زنی کرنا کسی العقل والفطنة۔فلو ثبت في آخر صاحب عقل و فہم کا کام نہیں۔پس اگر آخر کار یہ الأمر أن العافية كلّها في ثابت ہو جائے کہ تمام تر عافیت ٹیکا لگوانے میں التطعيم، فلست من الله العزيز ہے تو سمجھو کہ میں عزیز وحکیم اللہ کی طرف سے نہیں الحكيم۔وكان هذا الإعلان أمرا ہوں۔میرا یہ اعلان ایسا معاملہ تھا جسے بچے بچے حفظه الصبيان، وعرفه النسوان نے ذہن نشین کیا اور عورتوں نے اسے خوب وذكر في الأندية، وورد مجالس پہچانا اور محفلوں میں اس کا چرچا ہوا۔اور معززین الأعزة، وارتفع به الأصوات في کی مجالس تک اس کا ذکر پہنچا۔اور گلی کوچوں میں