مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 41 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 41

مواهب الرحمن اردو تر جمه دونهم الأبواب، وما كلّمتُ أحدًا دیئے اور میں نے رجوع کرنے والے شخص کے سوا (۳۳) کسی سے کوئی بات نہیں کی۔غم کے مارے میرادم إلا الذي أناب۔وكانت أنفاسي سینے کو آرہا تھا اور میرے آنسو ایسے ٹپک رہے تھے متصاعدة لهجوم الحزن، وعبراتي جیسے بادل سے قطرے ٹپکتے ہیں۔پھر طاعون کی متحدرة تحدر القطرات من آگ بھڑک اٹھی جو اوائل زمانہ کی طرح نہ تھی وہ المزن۔ثم تسعر الطاعون ولا مسلسل بستیوں اور شہروں کو آگ کی طرح کھا رہی كأوائل الزمان، وكان يأكل قُرّى تھی۔اس موقع پر ایک دفعہ پھر میری طرف وحی کی وأمصارًا كالنيران هنالك گئی جس میں یہ کہا گیا کہ امان اُسی شخص کو ملے گی أوحى إلى مرة أخرى ، وقيل : إن جو تیرے گھر میں سکونت پذیر ہوگا اور تقومی کو الأمان للذي سكن دارك ولازم لازم پکڑے گا۔وحی کے الفاظ جو ارشاد خدا التقوى وأما ألفاظ الوحى فهو وندی ہیں یہ ہیں : ”میں ہر ایک ایسے انسان کو قوله تعالى " إِنِّي أُحَافِظُ كُلَّ مَنْ طاعون کی موت سے بچاؤں گا جو تیرے گھر في الدار إلا الذين عَلوا من میں ہوگا سوائے ان کے جنہوں نے تکبر کی راہ استكبار "، وقال " : إني مع سے خودسری اختیار کی۔نیز فرمایا: ”میں اس رسول کے ساتھ کھڑا ہوں گا اور ہر ملامت کرنے الرسول أقوم، وألوم من يلوم والے کو ملامت کروں گا۔میں افطار بھی کروں گا أُفطِر وأصوم"، وقال : " لولا اور روزہ بھی رکھوں گا۔نیز فرمایا: اگر تیرا الإكرام لهلك المقام “۔وكان اکرام مجھے مد نظر نہ ہوتا تو میں اس گاؤں کو ہلاک هذا في أيام إذ الصخور من كرديتا“۔یہ وحی ان دنوں کی ہے جب طاعون کی الطاعون تتواقع، وبــلايـاها إلى سنگ باری ہو رہی تھی اور مخلوق پر اس کی مصیبتیں الخلق تتتابع۔وبشرني ربي بأن مسلسل نازل ہو رہی تھیں۔میرے رب نے مجھے هذه العصمة آية لك من یہ بشارت دی کہ طاعون سے حفاظت کا یہ وعدہ