مواہب الرحمٰن — Page 36
مواهب الرحمن ۳۶ اردو ترجمہ ثم لا ينظرون۔ أهذه عَلَمُ الدّجاجلة؟ ان میں سے بیشتر تو کھل کر ظاہر ہو چکی ہیں لیکن پھر فاروني كمثلها إن كنتم تصدقون أم بھی وہ نہیں دیکھتے ۔ کیا دجالوں کی یہی علامت كنتم أشقياء في كتاب الله فما جعل ہے؟ اگر تم سچ کہہ رہے ہو تو اس جیسی کوئی مثال ۲۹ الله نصيبكم إلا الدجالين ۔ما مجھے دکھاؤ یا یہ کہ تم کتاب الہی میں بد بخت ہو ۔ اور اللہ نے تمہارے نصیب میں صرف دجال ہی لكم كيف تحكمون؟ بل ظهر رکھے ہیں تمہیں کیا ہو گیا ہے تم کیسے فیصلے کر رہے وعد الله في وقته صدقا وحقا، ہو؟ بلکہ اللہ کا وعدہ عین اپنے وقت پر پوری فبؤسسًا للذين لا يقبلون ۔ قوم لد صداقت اور حقانیت سے ظاہر ہو گیا ہے ۔ پس يؤثرون الظلمات على النور وهم بدبختی ہے ان لوگوں کے لئے جو قبول نہیں کرتے۔ يعلمون، وكأين من آية رأوها یہ بہت جھگڑالو لوگ ہیں جانتے بوجھتے تاریکیوں کو بأعينهم ثم ينكرون ألم يروا ان نور پر ترجیح دیتے ہیں۔ اور کتنے ہی نشانات ہیں جو الارض ملئت ظلما و زورًا۔ وأن انہوں نے بچشم خود دیکھے پھر بھی وہ انکار کرتے العدا من كل حدب ہیں ۔ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ زمین ظلم اور جھوٹ سے بھر گئی ہے اور دشمن ہر بلندی کو پھلانگتے ينسلون؟ وقال بعضهم : ما رأينا چلے آرہے ہیں ۔ اور ان میں سے بعض نے کہا کہ من آية ۔ يا سبحان الله ما هذه الأكاذيب وترك خوف ہم نے تو کوئی نشان د نے تو کوئی نشان دیکھا ہی نہیں ۔ سبحان اللہ ! یہ کیا جھوٹ کا پلندہ ہے ۔ اور حسیب خدا سے کیسی الحسيب؟ وإن فصل القضايا بے خوفی ہے۔ تمام قضیے یا تو شواہد سے طے پاتے يكون بالشواهد أو الألايا، فأراهم مين يا قسمول ہیں یا قسموں سے۔ پس میرے رب نے زمین ربی شواهد من الأرض سے بھی اور آسمانوں سے بھی انہیں شواہد دکھائے ۔ والسماوات، فعموا وصموا وما مگر وہ اندھے اور بہرے ہو گئے اور جزا سزا کے دن خافوا يوم المكافاة۔ ثم أُقسم بالله سے نہ ڈرے۔ پھر میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں جس نے