مواہب الرحمٰن — Page iv
ٹائٹل بار اول هذا كتاب الفته من تائيد رَبِّي المنان ووالله انه من قوة ربي لا من قوة الانسان و انه لأية عظيمة لمن فكر وخاف الديان یہ کتاب ہے جسے میں نے اپنے محسن خدا کی تائید سے تالیف کیا ہے اور بخدا یہ میرے ربّ کی قوت سے، نہ کہ کسی انسان کی طاقت سے ہے اور یہ بلا شبہ ہر اس شخص کے لیے ایک عظیم نشان ہے جو سوچ بچار کرے اور جزا سزا کے دن کے مالک سے ڈرے۔ واني سميته اور میں نے اس کا نام رکھا ہے مواهب وانا عبدا لله الأحد غلام احمد عافاني الله و ايد وجعل قریتی هذه قادیان دارالاسلام و مهبط الملئكة الكرام (امین) اور میں اللہ واحد و یگانہ کا عاجز بندہ غلام احمد ہوں ۔ اللہ مجھے عافیت عطا فرمائے اور میری تائید فرمائے اور میری اس بستی قادیان کو دارالاسلام اور ملائکہ کرام کے نزول کی جگہ بنائے آمین ۔ قد طبع في مطبع ضیاء الاسلام قادیان باهتمام الحكيم فضل الدين البهيروى لاربعة عشر خلون من شوال سنللة ۔ مطابقا لاربعة عشر خلون من شهر جنورى سن ثلة ء مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیان باهتمام حکیم فضل الدین بھیروی ۱۴ شوال سن ۱۳۲۰ة بمطابق ۱۴ جنوری سن ثلة ء