مواہب الرحمٰن — Page 25
مواهب الرحمن ۲۵ اردو ترجمہ و تفسيق الصالحين ۔ وما اطلعنا کرنے والوں پر لعنت ڈالتے ہیں اور نیک لوگوں على حلقة منهم إلا وجدناهم کو فاسق قرار دیتے ہیں ۔ اور ہمارے علم میں ا ان کا کوئی ایسا حلقہ نہیں آیا مگر ہم نے انہیں شور مچانے صحابين ولاعنين ۔ وإنا مع والا اور لعنت ڈالنے والا ہی پایا ۔ ان کی فوجوں کی أتباعنا القلائل أو ذينا من طرف سے ہمیں ہمارے قلیل التعداد پیروکاروں أفواجهم كل الإيذاء ، وربما سمیت انتہا درجہ کی اذیت دی گئی۔ اور بسا اوقات وقفنا بين أنياب الموت من مکر ہمیں ان علماء کی مکاریوں کی وجہ سے موت کے تلك العلماء ، وسُقُنا بهتانا و ظلمًا منہ میں جانا پڑا ۔ اور از راہ بہتان و ظلم ہمیں ۲۰ إلى الحكام، وأغرى المكفرون عَلَيْنَا حاکموں کے پاس کھینچ کر لے جایا گیا۔ اور مکفروں نے انتہائی ذلیل اور کمینے لوگوں کے گروہوں کو ہمارے خلاف بھڑ کا یا اور ہماری بیخ کنی کرنے اور ہماری حق گوئی کے انوار کو بجھانے کے طوائف زمـع الــنــاس والــلـــام ومكروا كل مكر لاستيصالنا ولإطفاء أنوار صدق مقالنا، لئے انہوں نے ہر طرح کی (ناپاک) تدبیریں وصبت علينا المصائب، وعادانا کیں اور ہم پر مصیبتیں ڈالی گئیں اور ہر حاضر و الحاضر والغائب، فما تزعزعنا غائب نے ہمارے ساتھ دشمنی کی لیکن ( بفضلہ وما اضطربنا، وانتظرنا النصر من تعالى ) نہ تو ہم پر لرزہ طاری ہوا اور نہ اضطراب ۔ القدير الذى إليه أنبنا ۔ وفسقونی اور ہم اپنے رب قدیر کی مدد کے منتظر رہے جس کے حضور ہم جھکتے ہیں ۔ انہوں نے جھوٹ اور افترا و جهلوني بالكذب والافتراء ، وبالغوا في السبّ إلى الانتهاء ، سے مجھے فاسق اور جاہل قرار دیا اور گالیاں دینے میں انتہا کر دی۔ اگر مجھے فحشاء سے اپنا دامن بچانا رد نہ ہوتا تو میں انہیں سچا اور کھرا کھرا وإني لأجبتهم بقول حق لولا مقصور صيانة النفس من الفحشاء جواب دیتا ۔