مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 23 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 23

مواهب الرحمن ۲۳ اردو تر جمه بلغت منى عُذراء هذا جان لے گا کہ میری طرف سے ہر عذر تم تک پہنچ چکا ہے۔(اصل بات ) یہی ہے جو ( میں نے بیان کر وسأكشفُ عليك أمرًا لم دی ہے ) ہاں البتہ میں اُس کی ( مزید ) حقیقت حال تجھ پر منکشف کروں گا جس پر تم صبر نہ کر سکے۔تستطع عليه صبرا۔البَيَانِ الشَّافِي فِي هَذَا الْبَابِ اس معاملہ کے بارے میں تسلی بخش بیان اور وَتَفْصِيْل مَا أَلجأني إلى ترك وہ تفصیل جس نے مجھے طاعون کا ٹیکا نہ التَّطْعِيمِ وَالتّوكَّلِ عَلَى رَبِّ لگوانے اور ربّ الا رباب پر تو گل کر نے الْأَرْبَاب پر مجبور کیا۔اعلم أن موضوع أمرنا هذا هو تو جان لے کہ ہماری اس بحث کا موضوع وہ دعویٰ الدَّعْوى الذى عَرَضتُ علی ہے جسے میں نے لوگوں کے سامنے پیش کیا اور میں النّاسِ، وقُلْتُ إنى أنا المسيح نے کہا کہ میں ہی وہ مسیح موعود اور امام معہود ہوں الموعود والإمام المنتظر جس کا انتظار کیا جا رہا تھا۔اللہ نے مجھے امت کا المعهود، حكمنى الله لرفع اختلاف دور کرنے کے لئے حکم مقرر فرمایا اختلاف الأمة، وعلمنى من لدنه ہے۔اور اپنی جناب سے تعلیم دی تا کہ میں لوگوں کو لأدعو الناس على البصيرة فما عَلى وَجهِ البصيرت دعوت حق دوں۔لیکن اُن کی كان جوابهم إلا السب و الشتم طرف سے سب وشتم ، یاوہ گوئی ،تکفیر و تکذیب اور والفحشاء، والتكفير والتكذيب ایذا رسانی کے سوا کوئی جواب نہ تھا۔انہوں نے والإيذاء۔وقد سبوني بكل سب مجھے ہر طرح کی گالی دی لیکن میں نے انہیں اس کا کوئی فما رددت عليهم جوابهم، وما جواب نہ دیا اور ان کی باتوں اور ان کے طرز خطاب کی عبَاتُ بمقالهم وخطابهم، ولم يزل کوئی پرواہ نہ کی البتہ ان کی دشنام دہی کا سلسلہ مسلسل أمر شتمهم يزداد، ويشتعل الفساد، بڑھتا ہی چلا گیا اور فساد کے شعلے اٹھتے ورأوا آيات فكذبوها، و آنسُوا رہے۔انہوں نے نشانات دیکھے اور پھر ان کی (19)