مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 173 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 173

مواهب الرحمن ۱۷۳ اردو تر جمه خير لك من حيل أخرى، وأقرب کرنا تمہارے لئے دوسرے حیلے بہانے اختیار کرنے سے کہیں بہتر اور تقویٰ کے قریب تر للتقوى والسلام على من اتبع ہے۔ہدایت کی اتباع کرنے والے پر سلامتی ہو۔الهدى۔أيها الناس لم لا تعرفون اے لوگو! تم اس شخص کو کیوں نہیں پہچانتے جو رحمن الذي جاء كم من الرحمن، وقد خدا کی طرف سے تمہارے پاس آچکا ہے جبکہ جمع لكم أوّل المائة وآخر الزمان تمہارے لئے صدی کے اول اور زمانے کے آخر کو الشمس والقمر خسفافی یکجا کر دیا گیا ہے ،سورج اور چاند کو رمضان میں رمضان وظهرت الدابة التي تكلّم گرہن لگ چکا ہے۔اور لوگوں کو کاٹنے والا دآبه الناس وهذه هي التي أنبأ بها الارض ( طاعون کا ) کیڑا بھی ظاہر ہو چکا ہے۔القرآن۔فمالكم لا تعرفون من اور یہ وہ نشان ہیں جن کی قرآن نے پیشگوئی کی تھی۔پھر تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم رحمن خدا کے جاء کم من الرحمن۔فرستادہ کو شناخت نہیں کر رہے۔مگر عنقریب تم مجھے وستعرفونني وأفوض أمرى إلى پہچان لو گے۔میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں الله وعليه التكلان۔الحمد لله اور اسی ذات پر میرا بھروسہ ہے۔تمام تعریف اُسی الذي وهب لي على الكبر أربعة ذات اللہ کو زیبا ہے جس نے بڑھاپے کے باوجود من البنين وأنجز وعده من مجھے چار بیٹے عطا کئے اور از راہ احسان اپنا وعدہ پورا الإحسان۔وبشرني بخامس فی کیا۔نیز آئندہ کسی وقت پانچویں (بیٹے ) کی حين من الأحيان وهذه كلها (بھی) مجھے بشارت دی۔اے دشمنو! یہ سب کے آيات من ربي يا أهل العدوان سب میرے رب کے نشان ہیں۔اللہ کی ذات سُبْحَانَة وتعالى عما تظنون پاک ہے اور تمہارے وہم وگمان سے برتر فاتقوه وقد نزل وهو غضبان ہے۔لہذا تم پر لازم ہے کہ تم اس سے ڈرو جبکہ وہ غضبناک ہوکر نازل ہوا ہے۔