مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 172 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 172

مواهب الرحمن ۱۷۲ اردو تر جمه نفسك جلباب النوم وعدوت سے بیدار نہیں ہوا اور چلا ہے قوم کو جگانے۔تیرا ،۔إلى إيقاظ القوم لست إلا حال تو اس جنین کی طرح ہے جو تین اندھیروں میں كالجنين في الظلمات الثلاث ہو اور چھپا ہوا ہو۔تیری کیا مجال کہ تو عارفوں جیسی ومن المحجوبين۔فما لك أن گفتگو کرے۔تو ملمع سازیوں کی انتہا کو پہنچا ہوا ہے تتكلم كالعارفين وإنك تتقصى جس كى وجہ سے تجھے معارف کا کیا علم ؟ اے گمراہ ! الزخارف فما تدرى المعارف فطرتِ سعیدہ سے حصہ لے۔اور فریب کاریوں أيها الغوى ! خُذ حظا من الطبيعة کے چکر میں نہ پڑ۔کیونکہ مکاری مگاروں کو ذلیل و السعيدة، ولا تحلّ حول المكيدة۔رسوا کرتی ہے۔اور اللہ صادقوں کے ساتھ فإن المكر يخزى الماكرين وإن ہے۔جان لے کہ تو اپنے دل میں چھپا تا کچھ ہے الله مع الصادقين۔اعلم أنك اور ظاہر کچھ اور کرتا ہے اور یہی منافقوں کا شیوہ ہوتا ہے۔تو اس میدان کا پہلوان نہیں پھر بھی تخفي شيئا في قلبك وتبدى شيئا آخر وهذا هو من سير المنافقين۔لاف زنوں کی طرح دعوی کرتا ہے۔اگر تم نے مسلح و لست رجل هذا الميدان ثم تدعى شاہسواروں کی طرح میرا مقابلہ کیا تو تو مجھے كالمتصلفين۔وإن بارزتني نیزے سے چھلنی کرنے والا پائے گا۔اگر تو غالب كالكُماة تجدني مثقبك بالقناة وإن تغلب أُغْنِك بالصّلات آگیا تو میں تجھے انعامات سے مالا مال کر وأنجك في معاشك من دوں گا۔اور تجھے تیری معاشی مشکلات سے رہائی دلاؤں گا۔اور اگر تو نے اس رسالہ جیسی تحریر لکھنے کا المشكلات۔وإن عزمت على أن تكتب كمثل هذه الرسالة عزم کیا تو جیسا کہ میں نے وعدہ کیا ہے میں تمہیں فأعطيك كما وعدت من مقرر کرده انعام دوں گا۔اور اگر تو چاہے تو میں ۱۳۹ الجعالة، وإن شئت أرسل إليك تيرے ايفاء سے پہلے ہی اس وعدے کا پانچواں خُمس هذا الوعد قبل إيفائك ليكون حصہ تجھے ارسال کر دوں گا۔تا کہ وہ تیری خواہشات محركا لأهوائك فعليك أن تأخذ کے لئے محرک ہو۔پس تمہیں چاہیے کہ تم اس المنقود۔وتنتظر الموعود وهذا رقم کو لے لو۔اور بقیہ موعودہ رقم کا انتظار کرو۔اور ایسا