مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 171 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 171

مواهب الرحمن اردو تر جمه الزمر۔وكلّ ذالك يُنسب اور تمام جماعتیں متحد ہو جائیں گی۔اور یہ سب کچھ تمہاری طرف اور تمہارے کمال کی طرف منسوب إليك وإلى كمالك، وترتوى ہوگا اور تیرے آب زلال سے قلوب سیراب ہوں الـقـلـوب مـن زلالك، ويرتفع گے۔اور امت میں سے اختلاف اٹھ جائے گا۔پس اگر تم کوئی چیز ہو تو اٹھو، اور اس مدتِ الاختلاف من بين الأمة، فقُم إن كنت شيئًا وَاتِ بمثلها في هذه المدة، لعلك تتدارك به ما ذقت من لعنة، ويُعقبك الله عن معینہ میں اس کی نظیر پیش کرو۔شائد اس کے ذریعے تو اُس لعنت کی تلافی کر سکے جس کا ذائقہ تو چکھ چکا ہے۔اور اللہ تجھے اس ذلت کے بعد جو تو ذلّةٍ رأيتها بعزة۔فإن كنت كريم دیکھ چکا ہے عزت دے گا۔اور اگر تو کریم الاصل النجر طيب الشجر، فلا تعرض اور نجیب الطرفین ہے تو اس مقابلہ سے عن هذه المقابلة التي هي عظيم اعراض نہ کر جس کا انعام بہت بڑا ہے۔اس وقت الأجر۔وعند ذالك يتراءى حق صاف پانی میں تیرنے والی مچھلی کی طرح الحق کحوت تسبح فی ظاہر ہو جائے گا۔اور صادق سانپ کے ہلاک الرَّضراض ويفرغ الصادق من قتل کرنے کی ذمہ داری سے عہدہ برا ہو جائے گا یہی النَّضْناض هذا هو السبيل، وبعد صحیح طریق ہے۔اور پھر اس کے بعد ہم استراحت (۱۳۸۶ )۔ذالك نستريح ونقيل وكل ما اور قیلولہ کریں گے اس کے علاوہ جو بھی لاف زنی تتصلف من دونه فهو صوت تم کرو گے تو وہ ایک بے راہ رو مگار کی آواز ہو كائد من مجونه فأراه انگر من گی۔پس میں اس کو گدھے کی آواز سے بھی زیادہ صوت حمار وأضعَفَ من خَطْوِ قبیح سمجھتا ہوں۔اور اونٹ کے نوزائیدہ بچے کی حوار۔وقلت إنى فسرت القرآن چال سے بھی کمزور خیال کرتا ہوں تم نے کہا ہے کہ فاتق الله ودَع الهذيان أيها میں نے قرآن کی تفسیر لکھی ہے۔پس اللہ سے ڈر اور المسكين ! ما سروت عن یاوہ گوئی چھوڑ اے مسکین! تو خود تو خواب غفلت