مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 159 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 159

مواهب الرحمن ۱۵۹ اردو تر جمه يـحـمـدك الله من عرشه “، ”اللہ اپنے عرش سے تیری حمد بیان کرتا ہے“۔اور اس نے مجھے یہ بشارت بھی دی کہ لوگ تیری حمد وبشرني بحمد الأناس۔وبعد بیان کریں گے۔بعد ازاں دشمنوں نے پوری ذالك سعـى الـعـدا كل السعى ليعدمونى ويُلحقونى بالغبراء ، کوشش کی کہ وہ مجھے نیست و نابود اور پیوند خاک کر دیں۔اور دشمنوں کی وجہ سے میرا معاملہ سخت معرض ووقع أمرى في خطر عظيم من خطر میں پڑ گیا۔لیکن پھر بھی میرے رب نے ان الأعداء ، فأيدني ربي في هذه تین مبارک سالوں میں میری تائید فرمائی اور دور السنوات المباركة، وشهر دراز علاقوں تک میرے نام کو شہرت بخشی۔یہ وہ اسمى إلى الديار البعيدة۔وهذا امر ہے جس کا انکار کوئی بھی نہیں کر سکتا سوائے اس أمر لا ينكره أحد إلا الذي ينكر شخص کے جو دن کو اس کی پوری تابانیوں کے ساتھ النهار مع رؤيته الأشعة الساطعة چمکتے ہوئے دیکھ کر بھی اُس کا انکار کرتا ہے۔ومن آياتي كتب ألفتها میرے نشانات میں سے ایک نشان وہ في العربية، في تلك المدة کتابیں ہیں جنہیں میں نے اس مدت مشتہرہ کے المشتهرة، وجعلها الله إعجاز الى دوران عربی زبان میں تالیف کیا۔اور اللہ نے إتـمـامـا للحجة۔وأولها "إعجاز اتمام حجت کے طور پر انہیں میرا معجزہ بنا دیا۔ان المسيح ثم بعد ذالك الهدى“ میں سے پہلی کتاب اعجاز اسیح ہے، اس کے بعد ثم الإعجاز الأحمدى وهو الهدى والتبصرة لمن يرى اور پھر الاعجاز معجزة عظمى وكنت فرضت الاحمدی ہے جو ایک بہت بڑا معجزہ ہے۔اور للمخالفين صلة عشرة آلاف، إن اس کے لئے میں نے مخالفین کے واسطے دس يأتوا كمثل الإعجاز ہزار روپیہ بطور انعام مقرر کیا تھا۔اگر وہ الاعجاز الأحمدى في عشرين يوما من الاحمدی کی نظیر بلا تخلف میں دن میں پیش غير إخلاف فما بارز أحد کریں لیکن جواب کے لئے کوئی میدان میں نہ