مواہب الرحمٰن — Page 156
مواهب الرحمن ۱۵۶ اردو تر جمه في جميع هذه البلاد، ثم استحي علاقوں میں شائع کر دی تھی۔پھر حیا کر اور اللہ واتق الله ربّ العباد رب العباد سے ڈر۔ومن آياتي التي ظهرت فى هذه میرے اُن نشانوں میں سے جو اس مدت میں المدة، موت رجال عادونی ظاہر ہوئے ہیں ان لوگوں کی موت ہے جنہوں (۱۳۲) و آذونی و عزوني إلى الكفرة، نے میری دشمنی کی، مجھے اذیت پہنچائی اور مجھے کفر سے نسبت دی۔ممبروں پر چڑھ کر مجھے گالیاں دیں وسبونى على المنابر وجروني إلى الحكومة فاعلم أن الله كان خاطبني وقال "يا أحمدى أنت مرادی ومعى۔أنت وجية في حضـرتـي۔اخترتك لنفسي وسرك سرى۔وأنت معى وأنا اور مجھے حاکموں کی طرف گھسیٹا۔تو یہ جان لے کہ اللہ نے مجھ سے مخاطب ہو کر فرمایا۔: ”اے میرے احمد ! تو میری مراد ہے اور میرے ساتھ ہے۔تو میری درگاہ میں وجیہ ہے۔میں نے تجھے اپنے لئے اختیار کیا اور تیرا بھید میرا بھید ہے۔تو میرے ساتھ ہے اور میں تیرے ساتھ ہوں تو میرے نزدیک معك وأنت منی بمنزلة لا ایک ایسا مرتبہ رکھتا ہے جسے مخلوق نہیں جانتی۔جب يعلمها الخلق إذا غضبت تو غضب ناک ہوتا ہے تو میں غضب ناک ہوتا غضبت، وكلّ ما أحببت أحببث۔ہوں۔اور جس سے بھی تو محبت کرتا ہے تو میں مُهين من أراد محبت کرتا ہوں۔میں اُس شخص کی اہانت کروں گا جو إن الحاشية : وكان منهم رجل مسمى برسل بابا الامرتسری و قد اشعت قبل موته في الاعجاز اور ان میں ایک شخص رسل بابا امرتسری نامی تھا۔اس کی موت سے قبل میں نے اعجاز الاحمدى انه يموت بعض علماء تلك البلدة من الطاعون فمات بعده رسل بابا في احمدی میں شائع کر دیا تھا کہ اس شہر کا ایک عالم طاعون سے مرے گا۔سواس کے بعد رسل بابا امرتسر وانه اية ظهرت فى هذه السنوات ففكروا يا ذوى الحصاة۔منه امرتسر میں مرگیا۔اور یہ ایک عظیم الشان نشان ہے جو ان سالوں میں ظاہر ہوا۔پس اے دانشمندو! غور کرو۔