مواہب الرحمٰن — Page 151
مواهب الرحمن ۱۵۱ اردو ترجمہ عليك الغيب، وتعجبت كيف فقد نهضت لإنكار أمر شهير ولا يخفى أمرنا هذا على صغير الرؤيا الصالحة، وبعضهم الأدلة | رؤيا صالحہ نے اور بعض کو دلائل قطعیہ نے مائل القطعية۔ وكذالك صرت الیوم کیا ۔ اور اس طرح آج میں بہت سے گروہوں کا راعي أقاطيع، و کل سعید آتانی نگران بن گیا ۔ اور ہر سعید الفطرت شخص نے اپنا القلب المطيع ۔ وإن كنت مطیع دل میرے سپرد کر دیا۔ اگر تجھ پر شک غالب استولى عليك الريب، واشتبه آگیا ہے اور غیب تجھ پر مشتبہ ہو گیا ہے اور تجھے تعجب ہے کہ مختصر مدت میں یہ جماعت کس طرح اجتمع هذا الجمع في أمد يسير، جمع ہوگئی۔ تو تو ایک مشہور امر کے انکار پر قائم ہے۔ ہمارا یہ معاملہ خورد و کلاں پر مخفی نہیں اور تو نے یہ وكبير ۔ وقد سمعت أني أشعث سن لیا ہے کہ میں نے اس پیشگوئی کی اشاعت اس هذا النبأ في زمن كنت لا يعرفني زمانے میں کی تھی جب کوئی مجھے اور نہ میں کسی کو أحد ولا أعرف أحدًا ، فاتق الله پہچانتا تھا ۔ پس اللہ سے ڈر اور غضب چھوڑ دے واترُكُ وَبَدًا ۔ وإن كنت فى اور اگر تجھے میری کتاب براھین احمدیہ کے زمانے ريب من زمن کتابی "البراهين"، کے متعلق کوئی شک ہے تو میرے اس بستی فاسأل أهل قريتي هذه واسأل من ( قادیان) کے رہنے والوں اور واقف کاروں میں شئت من المطلعين ۔ وإن كنت سے جس سے چاہے پوچھ لے۔ اور اگر تجھے ان في شك من عدة جمع جمعوا تین سالوں میں جمع ہونے والی جماعت کی تعداد في هذه الأعوام الثلاثة، فاسأل الحكومة ما عندها عدة جماعتنا قبل هذه السنة الجارية، ثم خُذُ میں شک ہے تو حکومت سے دریافت کر لے کہ اس کے نزدیک اس سال رواں سے پہلے ہماری جماعت کی تعداد کتنی تھی ۔ پھر اس کے بعد ہم سے منا ثبوت هذه السنة المباركة، التي سبقت كل سنّ من السنين اس مبارک سال کا ثبوت لے لے جس میں خارق الماضية على طريق خرق عادت طور پر گزشتہ سالوں کے ہر سال سے یہ تعداد العادة ۔ وإن كنت صاحب دهاء بڑھ چکی ہے۔ اور اگر تو دانشمند ہے اور عناد اور انکار ۱۲۲