مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 150 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 150

مواهب الرحمن ۱۵۰ اردو تر جمه يبكون في حجراتهم، ويبلون میں انہیں اپنے حجروں میں روتے اور اپنی سجدہ گاہوں کو تر کرتے ہوئے دیکھتا ہوں۔اور اُن کے اشک أرض سجداتهم، وأبكى لبكاء عينيهم، كما كنت أبكى عليهم بہانے پر میں روتا ہوں جبکہ پہلے میں اُن پر آنسو بہا تا تھا۔اللہ ان کے دلوں میں داخل ہو گیا ہے اور دخل الـلـه في قلوبهم، ونجاهم اس نے انہیں اُن کے گناہوں سے نجات بخشی ۱۲۱ من ذنوبهم، واستــخــلـص ہے۔اور ان کے قلعوں کو فتح کیا اور انہیں اپنا مطیع صياصيهم، ومَلَكَ نواصيهم۔بنالیا ہے۔اور اللہ نے ان پر اپنی نظر التفات فرمائی ونظر الله إليهم ووجدهم قائمین اور انہیں نیکیوں پر قائم پایا۔اس طرح انہیں ہر على الصالحات، فجعلهم أبرياء طرح کے انجام بد سے پاک کر دیا۔اسی طرح میں من التبعات كذالك أرى آسمانی جذب کو اُس کی پوری قوت اور اللہ کی جذبة سماوية في قوتها جبروت کو اس کی پوری شوکت میں دیکھ رہا وجبروت الله في شوكتها وكل ہوں۔نا فرمان ہر روز میری طرف کھنچا آتا ہے اور يوم يقتاد العاصي، ويُستدنى دور ہونے والا قریب کیا جاتا ہے۔اور میں دیکھ رہا ہوں کہ میری جماعت پر صبح کی روشنی کے پھوٹنے القاصي وأرى حزبى قد وضح کی طرح حق واضح ہو گیا ہے۔اور ان کی تو بہ کے لهم الحق كافترار ثغر الضوء ، وغمرهم الله بنواله بعد البوء۔بعد اللہ نے انہیں اپنی رِدَاء عنایت سے ڈھانپ دیا ہے۔وہ کونسی چیز ہے جس نے انہیں خواب غفلت فأي شيء خلصهم من النعاس، سے رہائی دی حالانکہ وہ کلہاڑے سے بھی باز وكانوا لا يمتنعون بالفأس ، آنے والے نہ تھے۔اور وہ میرے اشارے وكانوا لا يعبأون بالماعي، ولا کی بھی پرواہ نہ کرتے تھے اور میرے معاملے يفكرون في أمرى بل يعافون میں غور و فکر نہیں کرتے تھے۔اور میری متاع بعاعی، فجذبت بعضهم کونا پسند کرتے تھے۔پھر اُن میں سے بعض کو