مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 149 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 149

مواهب الرحمن ۱۴۹ اردو تر جمه كمثل عطاشى من الماء ، و میں کان لگائے بیٹھا تھا۔اور جیسے پیاسے پانی کی (۱۲۰) مظلمين من الضياء ، حتى اور تاریکی میں پڑے ہوئے روشنی کی تلاش میں وصلني الأخبار من الأطراف ہوں میں اس خبر کی ٹوہ میں تھا کہ دور ونزدیک کے والأنحاء القريبة والبعيدة، وتبين اطراف واکناف سے مجھے خبریں پہنچنے لگیں اور یہ أن جماعتنا زادت على مائة ألف بات کھل گئی کہ ان تین سالوں میں ہماری جماعت في هذه الأعوام الثلاثة، مع أنها كى تعداد ایک لاکھ سے بھی بڑھ چکی ہے جبکہ اس كانت زهاء ثلاث مائة في الأيام سے پہلے عرصہ میں اس کی تعداد قریباً تین سو السابقة، بل لم يكن أحد معی فی تھی۔بلکہ جس دن میں نے یہ پیشگوئی براھین يوم ا م أشعت هذا النبأ في "البراهين احمدیہ میں شائع کی تھی تو اس وقت میرے ساتھ فردِ الأحمدية "فخررت ساجدا واحد بھی نہ تھا۔پس میں بارگاہِ احدیت میں سجدہ للحضرة، وفاضت عینی برؤية ریز ہو گیا اور اس نشان کو دیکھ کر میری آنکھوں سے هذه الآية۔ووالله جاء نی فوج اشک رواں ہو گئے۔اور بخدا ان سالوں میں لوگ بعد فوج في هذه السنوات فوج در فوج میرے پاس آئے۔وہ اس قدر آئے کہ وكدت أن أسأم من كثرتهم لولا قریب تھا کہ میں اُن کی کثرت سے اکتا جاتا۔اگر أُمرت من رب الكائنات۔وكم رب کائنات کی طرف سے مجھے حکم نہ دیا گیا من مُعادِي جاء نى وهم يتنصلون ہوتا۔اور کتنے ہی میرے دشمن میرے پاس آئے من هفوتهم، ويتندمون على جو اپنی سابقہ لغزش پر بیزاری کا اظہار کرتے فوهتهم۔وكم من غال انتهوا عن اور اپنے کہے پر نادم تھے۔اور کتنے ہی ایسے غلو جنون ومجون، وتابوا وصاروا کرنے والے تھے جو اپنے جنون اور بے باکی سے كدر مكنون والذين كانوا باز آگئے۔توبہ کی اور ڈر مکنون کی طرح ہو گئے۔اور اسی أكثروا اللغط، وتركوا الصواب طرح وہ لوگ جنہوں نے سخت شور شرابہ کیا اور واختاروا الغلط، أراهم الآن درست راه ترک کر دی اور غلط راہ اختیار کی۔اب