مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 145 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 145

مواهب الرحمن ۱۴۵ اردو تر جمه تفصیل آيات ظهرت في هذه | ان نشانات کی تفصیل جو ان تین سالوں میں الأعوام الثلاثة وتفصيل فتح ظاہر ہوئے۔نیز اس فتح کی تفصیل جو اس رُزِقْنَا في تلك الحماسة جنگ میں ہمیں عطا کی گئی۔الله الله ! له المجد والكبرياء ، الله الله ! تمام بزرگی اور کبریائی اُسی کو زیبا ہے اور ومنه القدر والقضاء ، تسمع اُسی کی طرف سے قضاء وقدر جاری ہے۔زمین و حُكْمَه الأرض والسماء ، وتطيعه آسمان اس کے حکم کو سنتے اور تمام وجود اور ان کے الأعيان والأفياء ، والظلمات اظلال اور ظلمت اور ضیاء اس کے اطاعت گزار والضياء۔يعطى الفهم من يشاء ، ہیں۔وہ جسے چاہے فہم عطا کرتا ہے اور جس سے ويسلب ممن يشاء سبحانه چاہے سلب کر لیتا ہے۔وہ ذات پاک و بلند ہے وتعالى أظهر علاء نا وحط جس نے ہمارا غلبہ ظاہر کیا۔اور ہمارے دشمنوں کو أعدائنا شموسهم كُوّرت نیچا دکھایا۔ان کے سورج لپیٹ دیئے گئے۔اور ان۔ونجومهم انکدرت و جبالھم کے ستارے ماند پڑ گئے۔ان کے پہاڑ اڑا دیئے وحبالهم مزقت و گئے اور ان کی رسیاں پارہ پارہ کر دی گئیں۔ان 11 أشجارهم اجتنت، و أنوار هم کے درخت جڑوں سے اکھیڑ دیئے گئے اور ان کے طمست كادوا كیدا، وكاد الله نور مٹا دیئے گئے۔انہوں نے تدبیر کی اور اللہ نے كيدا، فجعل كل من نهض بھی تدبیر کی۔نتیجہ یہ نکلا کہ جو شکار کرنے کے لئے للصيد صيدا۔ألم تر إلى الذين اٹھا اسے شکار بنا دیا گیا۔کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں أنكروا آياتي، وفتنوا المؤمنین دیکھا جنہوں نے میرے نشانات کا انکار کیا، مومنوں وصالـوا عـلـى عرضی و حیاتی - کواذیت پہنچائی، میری آبرو اور زندگی پر حملہ کیا کہ كيف أذاقهم الله عذاب کس طرح اللہ نے انہیں جلن کے عذاب کا مزہ الحريق، وجعل بيننا وبينهم چکھایا اور ہمارے اور اُن کے درمیان امتیاز پیدا کیا فرقانا وغادرهم كالغريق؟ اور انہیں غرقاب کی طرح کر چھوڑا اور یوں اس نے