مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 142 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 142

مواهب الرحمن ۱۴۲ اردو تر جمه فســقــاك كأسك، وأراك مقصد ہے؟ پس ( خدا نے ) تیرا پیالہ تجھے پلا دیا يأسك، ولم يزل بصری يُصعد اور تیری نا امیدی تجھ پر ظاہر کر دی۔میری نظر فيك ويُصوّب، ويُنفّر عنك مسلسل تجھے سرتا پا دیکھتی رہی۔اور تجھے خوب پرکھا تجھے ويُنقب، حتى ظهر لي أنك من اور جانچ پڑتال کرتی رہی۔یہاں تک کہ مجھ پر المرائين لا من عطاش الحق ظاہر ہو گیا کہ تو خود پسند، ریا کار ہے نہ کہ حق کا والطالبين، ولا تبتغى إلا شهرةً پیاسا اور طلبگار۔اور تو صرف کمینے لوگوں میں اور عند زمع الأناس، وعند سفهاء القوم الذين قد سُجنوا في سجن الخنّاس۔ثم إنـي كـمـا أحلفتُ قوم کے ان نادانوں میں شہرت چاہتا ہے جو خنّاس (شیطان) کے قید خانہ میں اسیر ہیں۔پھر نفسى أُحلِفُك بالله سريع مزید براں جیسے میں نے خود اپنے نفس کو قسم دی الحساب أن لا تبرح هذه القرية ہے۔ویسے ہی میں تمہیں سریع الحساب اللہ کی قسم إلا بعد أن تعرض شبهاتك دیتا ہوں۔کہ تو اس بستی ( قادیان) کو صرف اس بنمط كتبت في الكتاب وقت ہی چھوڑے گا جب تو اپنے شبہات کو اس (۱۱۳) وتسمع ما أقول لك في طریق پر پیش کر لے جو طریق میں نے اپنی تحریر الجواب۔وأدعو الله السميع میں لکھا ہے۔اور جو جواب میں تجھے دوں گا اس کو المستجيب القدير القريب أن سن لے۔میں اللہ سمیع و مجیب اور قدیر و قریب سے يلعن من نكث بعد هذه الآلية ، دعا کرتا ہوں کہ وہ حلف شکنی کرنے والے شخص پر اور وما بالى الحلف وذهب من غير اس حلف سے لا پرواہ شخص پر جو قضیے کوحل اور باہمی فصل القضية، ورحل قبل درء هذه المخاصمة، مع أنه أُنبئ بهذا تنازعہ کو رفع کئے بغیر چلا جائے۔لعنت کرے۔البهل بإرسال الصحيفة وكنت باوجود اس کے کہ اُسے بذریعہ خط اس لعنت سے أنتظر أن هذا العدو يخاف هذه مطلع کر دیا گیا تھا۔اور میں منتظر رہا کہ یا تو یہ دشمن اللعنة، أو يختار الرحلة، حتى اس لعنت سے ڈر جائے گا اور یا یہاں سے کوچ کر وصلنی خبر فراره، فهذا نموذج جائے گا۔یہاں تک کہ مجھے اس کے فرار کی خبر ملی۔