مواہب الرحمٰن — Page 129
مواهب الرحمن ۱۲۹ اردو ترجمہ كما قال الرحمن أهذه من قوى جائے گا۔ پھر جیسے خدائے رحمن نے فرمایا تھا ویسے الإنسان؟ و ســعــى الـعدا کل ہی ہوا۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ اور ۱۰۳ السعى ليجيحوني من البنيان دشمنوں نے پوری کوشش کی کہ وہ میری بیخ کنی فعلونا وزدنا ورجعوا بالخيبة کریں لیکن ہم غالب رہے اور بڑھ رہے ہیں والخسران ۔ أهذه من قوى جبکہ نا کامی اور نامرادی ان کا انجام ٹھہری۔ کیا یہ الإنسان؟ ومكر العدا كل مكر انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ دشمنوں نے ہر لأحْبَسَ أو أُقْتَلَ ويخلو لهم طرح کی تدبیر کی کہ مجھے قید میں ڈالا جائے یا مجھے قتل کیا جائے اور اس طرح ان کے لیے میدان الميدان، فما كان مآل أمرهم إلا خالی ہو جائے ۔ مگر ان کے ہر امر کا انجام رسوائی الخذلان والحرمان ۔ أهذه من قوى الإنسان؟ و نصرنی ربی فی کل موطن وأخزى أهل اور محرومی کے سوا کچھ نہ ہوا۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ اور میرے رب نے میری ہر میدان میں مدد فرمائی اور دشمنوں کو ذلیل و رسوا العدوان أهذه من قوى کیا۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ الإنسان؟ و بشرني ربي بالامتنان وقال : " يأتيك من كلِّ فَجٍّ میرے رب نے از راہ احسان مجھے یہ بشارت دی اور فرمایا کہ تیرے پاس دور دراز کے علاقوں سے عميق "، وأنا إذ ذاك غريب في اموال و تحائف آئیں گے اور یہ اُس وقت کی بات زوايا الخمول والكتمان فوضع ہے جب میں غریب مستور الحال اور گوشہ گمنامی لى القبول بعد طويل من الزمان میں تھا۔ مگر کچھ لمبی مدت کے بعد (اللہ نے) میرے وأتاني الأموال والتحائف من لئے قبولیت پیدا فرمائی اور میرے پاس اموال اور الديار البعيدة وشاسعة البلدان۔ تحالف دور دراز ملکوں اور دور افتادہ علاقوں سے فملئت دارى منها كثمار كثيرة آنے لگے ۔ پس اُن سے میرا گھر اس طرح بھر گیا جیسے باغ کی شاخوں پر کثرت سے پھل لدا ہو۔ على أغصان البستان