مواہب الرحمٰن — Page 128
مواهب الرحمن ۱۲۸ اردو ترجمہ وليس عندهم علم وإن هم إلا نہیں ہے اور وہ سرا سر گمراہی میں مبتلا ہیں ۔ اس في الضلال ۔ فهذان حزبان خرج لئے یہ دونوں گروہ عدل و انصاف اور حزم و احتیاط كلاهما من العدل و الحزم سے باہر نکل گئے ۔ اور ان میں سے ایک گروہ نے والاحتياط، وأخذ أحدهما طريق تفریط کا راستہ اختیار کیا اور دوسرے نے افراط التفريط والآخر طريق الإفراط کا ۔ پھر اللہ ہمیں لے آیا۔ اور اس نے ہمیں ایسی ثم جاء الله بنا فهدانا الطريق معتدل راه پر چلایا جو شیطان خنّاس کی راہوں الوسط الذي هو أبعد من سبل سے بہت دور ہے۔ سو ہم وہ اعلی درجہ وہ اعلیٰ درجہ کی امت ہیں الخنّاس، فنحن أُمَّةٌ وسط جو تمام بنی نوع انسان کے فائدہ کے لئے پیدا کی أخرجت للناس والزمان يتكلم گئی ہے۔ زمانہ بزبان حال پکار رہا ہے کہ یہ وہ بحاله، أن هذا هو المذهب الذی مذہب ہے جس کی شوکت کا وقت آ گیا ہے۔ اور جاء وقت إقباله وترون بأعينكم تم چشم خود دیکھ رہے ہو کہ ہم نے کس طرح زمانہ کو كيف جذبنا الزمان، وکیف اپنی طرف کھینچا ہے۔ اور کس طرح سیف و سنان فتحنا القلوب ولا سيف ولا کے بغیر ہی دلوں کو فتح کیا ہے۔ کیا یہ انسانی طاقت سنان ۔ أهذه من قوى الإنسان؟ بل کے بس میں ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ آسمانی کشش جذبة من السماء فينجذب کل ہے جس کے نتیجہ میں ہر وہ شخص کھنچا چلا آتا ہے جو من لــــه العينان۔ يمسى أحد دو کھلی آنکھیں رکھتا ہے۔ ایک شخص شام کو منکر ہوتا منكرا ويصبح وهو من أهل ہے اور صبح وہ اس طرح کرتا ہے کہ اہل ایمان میں الإيمان ۔ أهذه من قوى الإنسان؟ سے ہوتا ہے۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں شهد القمران بالكسوف فى ہے؟ چاند اور سورج نے ماہِ رمضان میں گرہن رمضان ۔ أهذه من قوى الإنسان؟ سے گواہی دی ۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں وكنت وحيدا، فقيل سيجمع ہے؟ اور میں اکیلا تھا تو ( مجھے ) یہ بتایا گیا کہ بہت عليك فوج من الأعوان، فكان جلد مددگاروں کی ایک فوج کو تیرے گرد جمع کیا