مواہب الرحمٰن — Page 126
مواهب الرحمن ۱۲۶ اردو ترجمه أراد ربكم، فلا تبعدوا من ربكم جب تک کہ تمہارے رب کا ارادہ نہ ہو۔پس اے يا ذوى الدهاء ترون كيف دانشمندو! اپنے رب سے دوری اختیار نہ کرو تم تُوضع في الخلق السيوف دیکھ رہے ہو کہ کس طرح مخلوق میں تلوار چلائی جا ويتتابع الحتوف ، وترون صول رہی ہے اور ( اس کے نتیجے میں ) مسلسل موتیں واقع ہو رہی ہیں۔اسی طرح تم خود اپنی آنکھوں القَدَرِ وتبابَ الزُّمَر فعليكم أن سے قضاء و قدر کا حملہ اور گروہ در گروہ لوگوں کی تأووا إلى ركن شديد، وهو الله تباہی دیکھ رہے ہو۔پس لازم ہے کہ تم مضبوط القوى ذو العرش المجيد۔كونوا سہارے کی پناہ میں آؤ اور وہ خدائے قومی اور عرش مجید کا مالک ہے۔اللہ کے ہو جاؤ اور امان میں آجاؤ۔لله وادخلوا في الأمان، ولا عاصم اليوم من دونه يا فتيان ولا اے جوانو ! اس (خدا) کے سوا آج کوئی بچانے والا تخـدعــوا أنـفـسـكـم بـالـحـيـل نہیں۔زمینی حیلے بہانوں سے اپنے آپ کو فریب الأرضية ، والأمر كله بيد الله نہ دو۔اے صاحبانِ دانش! ہر معاملہ اللہ کے ہاتھ ١٠ يا ذوى الفطنة ولا تتركوا بونا میں ہے۔اپنے اور حضرت باری تعالیٰ میں دوری بينكم وبين الحضرة، يكُن بون نہ رکھو گر نہ اُس کی جدائی تمہاری ذلت کی موت کا منه وتهلكوا بالذلة اقطعوا موجب ہو گی۔خدائے رحمن کے غیر سے اپنی رجاء كم من غير الرحمن، امیدیں منقطع کرلو۔تو وہ تم پر رحم فرمائے گا اور اپنی يرحمكم ويخلق لكم من عنده جناب سے ایسے ایسے اسباب پیدا کرے گا جو ما ينجي من النيران أرى فى تمہیں ہر قسم کی آگ سے نجات دیں گے۔میں السماء غضبًا فاتقوا یا عباد الله آسمان کو غضبناک دیکھتا ہوں۔سواے اللہ کے غضب الرب، وابتغوا فضلَ مَنْ بندو! ربّ کریم کے غضب سے ڈرو۔اور وہ جو في السماء ولا تُخلدوا إلى الأرض آسمان میں ہے اس کا فضل تلاش کرو۔سوسمار کی كالضب۔بالغوا فی الطلب، طرح زمین کی طرف نہ جھکو۔خوب جستجو کرو