مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 9 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 9

مواهب الرحمن اردو تر جمه ولا يُهدون إلى نورهم لشقوة اعتراض کرتے ہیں اور وہ اپنی گذشتہ بدبختی اور سبقت، ولذنوب کثرت کثرتِ گناہ کے باعث اور اپنی اُن نافرمانیوں کی ولمعاصي بلغت إلى المنتهى۔وجہ سے جو انتہا کو پہنچ چکی ہوتی ہیں ان (انبیاء و فلا يرون إلا عيوبهم ولا يُوفّقون، اولیاء کے نور کی طرف راہ نہیں پاتے۔پس وہ ان (اولیاء اللہ ) کے عیوب کے سوا کچھ نہیں دیکھتے اور ويُغشّـى اللـه أبصارهم لئلا انہیں ہدایت کی توفیق نہیں دی جاتی اور اللہ ان کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیتا ہے تا کہ وہ نہ دیکھ سکیں اور يبصروا، ويــصــم آذانهم لئلا يسمعوا، ويختم على قلوبهم لئلا ان کے کانوں کو بہرہ کر دیتا ہے تا کہ وہ سن نہ سکیں اور يفهموا، فينظرون إليهم وهم لا ان کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے تا کہ وہ سمجھ نہ سکیں پس وہ يبصرون۔ذالك بما قدمت أيديهم أن اولياء اللہ کودیکھتے ہیں پر انہیں دیکھ نہیں پاتے اس وبما تمايلوا على الدنيا، و داسوا کی وجہ ان کے گزشتہ اعمال ہیں اور اس وجہ سے بھی تحت أقدامهم دار العُقبى۔يسبّون کہ وہ دنیا کی طرف جھک گئے اور دار آخرت کو اپنے ولا يظلمون إلا أنفسهم ويُبارِ زون قدموں تلے روند ڈالا۔وہ گالیاں دیتے ہیں اور اپنی الله الأغنى۔وإن سبهم إلا حسرةً ہی جانوں پر ظلم کرتے ہیں اور خدائے غنی سے برسر پیکار ہوتے ہیں۔اور ان کی گالی گلوچ خودان عليهم و حفرة من النار، فيقربون کے لئے ہی حسرت اور آگ کا گڑھا ہے۔چنانچہ وہ ظلم الحفرة ظلمًا وطغوى، ومن دنا منها اور سرکشی کے باعث آگ کے گڑھے کے قریب ہوتے فقد تردى۔يقولون ما رأينا من ہیں اور جو اس گڑھے کے قریب ہوا تو وہ ہلاک ہو گیا۔وہ آية وما رأينا من أمر عجيب۔کہتے ہیں کہ ہم نے کوئی نشان نہیں دیکھا اور نہ ہی ہم نے يا سبحان الله! ما هذه الأكاذيب ؟ کوئی غیر معمولی بات دیکھی ہے۔سُبْحَانَ اللہ ! کیا ہی ما لهم لا يخافون أيام الحسیب؟ جھوٹی باتیں ہیں۔انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ محاسبہ کرنے وقد رأوا منى أكثر من مائة ألف والے خدا کے دنوں سے نہیں ڈرتے حالانکہ انہوں نے