مواہب الرحمٰن — Page 125
مواهب الرحمن۔۱۲۵ اردو تر جمه مرتبة النور إلى مرتبة الثمرة اتقوا ہے تاکہ اس تعلق سے تم ایک گلی سے پھل کے الله۔۔اتقوا الله يا ذوى الحصاة، ولا در جے تک پہنچ جاؤ۔اے دانشمند و! اللہ سے ڈرو، تكونوا كمن لوى عنانه إلى الله سے ڈرو اور اس شخص کی طرح مت بنو جس نے الشهوات، ولا تنسوا عظمة رب اپنی عنان نفسانی خواہشات کی جانب موڑ رکھی يرى تقلبكم في جميع الحالات ہے۔اور اپنے رب کی عظمت کو فراموش نہ کرو جو وإن الله لا يحبّ إلا قلوبا صافية، تمام حالات میں تمہاری حرکات وسکنات کو دیکھتا و نفوسا مطهرة، وهممًا مُجدّة ہے۔در حقیقت اللہ پاک دلوں ، مطہر نفوس اور ۱۰۰ مشيحة۔فمتى تنقون هذا النمط مستعد پُر عزم ہمتوں کو ہی پسند فرماتا ہے۔جب تم تضاهئون فى عينه السَّقَطَ۔اس طریق کی نفی کرو گے تو اللہ کی بارگاہ میں رڈی فإيّاكم والكسل وعيشة چیز کی مانند ہو جاؤ گے۔پس سُستی اور غافلوں کی الغافلين، وأرضُوا ربكم قائمين | سی زندگی سے بچو اور راحت و آرام کو حج کر کے، أمامه و ساجدين غير مستريحين، اپنے رب کے حضور قیام کی حالت میں اور سجدہ ریز وحافظوا على حدوده وكونوا عبادا ہو کر اُسے راضی کرو۔اس کے حدود کی پاسداری مخلصين وَلْيَسْرِ عنكم همكم کرو اور مخلص بندے بن جاؤ۔چاہیے کہ رب کریم بذکر کريم۔هو مهتمكم۔وكيف کے ذکر سے تمہارے ہم وغم دور ہو جائیں کیونکہ يسرى الوسنُ إلى آماقكم، وليس توكـلـكـم عــلــى خـلاقـكـم عند وہی تمہارا غم خوار ہے۔اور اگر خوف کے وقت تمہارا إشفاقكم؟ اتبعوا النور ولا تؤثروا اپنے خالق خدا پر تو کل نہیں تو تمہاری آنکھوں میں السُّرَى، وانظروا إلى وجه الله نیند کیسے آسکتی ہے؟ ٹور کی پیروی کرو اور تاریکی میں ولا تنظروا إلى الورى۔اشكروا چلے کو مقدم نہ رکھو۔اللہ کے چہرے کی طرف نگاہ کرو حكام الأرض ولا تنسوا اور مخلوق کی طرف نہ دیکھو۔زمینی حاکموں کا شکریہ ضرور حاكمكم الذي في السماء۔ولن ادا کرو مگر اپنے اس حاکم کو نہ بھولو جو آسمان میں ہے۔ينفعكم ولن يضركم أحد إلا إذا تمہیں ہرگز نہ کوئی نفع پہنچا سکتا ہے اور نہ نقصان