مواہب الرحمٰن — Page 119
مواهب الرحمن ۱۱۹ اردو ترجمہ والأقيال ۔ ولا يأتي علينا صباح بھی زیادہ ہو، اور ہم پر کوئی ایسی صبح اور شام نہیں گزرتی ولا مساء إلا ويأتي به أنواع مگر طرح طرح کے نشانات لے کر آتی ہے۔ اس کے باوجود ان جانوروں کے خیال میں میں نے کوئی الآيات، ثم مع ذالك ما أريتُ نشان نہیں دکھایا۔ یقینا اللہ نے سورۃ الضحیٰ آية في زعم هذه العجماوات ! کے مضمون کو میری ذات میں متحقق فرمایا ہے۔ جب میرے والد نے وفات پائی اور (اللہ نے) وإن الله حقق في نفسي سورة أَلَيْسَ اللهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ الہام کیا، تو اُس الضحى إذ توفى أبي، وقال: " أليس نے اپنے وعدہ کے مطابق میری کفالت فرمائی اور الله بكاف عبده"، فكفلني كما وعد پناه دی ۔ پھر جب اُس نے مجھے اپنی سب سے مخفی وآوى ۔ثم لما رآني ضالا مضطرا راہ میں سرگرداں اور بیقرار پایا اور اُس وقت کوئی ایسا شخص نہ تھا جو میری راہنمائی کرتا، تو اُس نے خود إلى سبيـلـــه الأخـفــى، ولم يكن ہی اپنی جناب سے مجھے تعلیم دی اور میری رہنمائی رجل ليهديني ۔۔ علمني من لدنه فرمائی۔ ازاں بعد جب اُس نے میرے پاس ایک وهدى ۔ ثم لما جمع عندى فوجا فوج جمع فرمادی اور اس نے مجھے تهیدست پایا تو اس نے مجھ پر انعام فرمایا اور غنی کر دیا۔ اور جہاں ووجدني عائلا أنعم على وأغنى۔ بھی میں ہوتا ہوں وہ میرے ساتھ ہے۔ اور اگر وهو معي أينما كنت، ويبارز لي دشمنوں میں سے کوئی میرے ساتھ برسر پیکار ہو تو من بارزنی من العدا، ولى عنده وہ میری خاطر اُس سے برسرِ پیکار ہوتا ہے۔ اور سر لا يعلمه غيره لا فى الأرض میرے اس کے ساتھ ایسے راز ہیں کہ جنہیں اس کے سوا کوئی دوسرا نہیں جانتا، نہ زمین میں ولا في السما ۔ وإذ قال: "أليس اور نہ ہی آسمان میں ۔ اور جب سے کہ اللہ نے الله بكاف عبده “ في يوم وفاة میرے والد کی وفات کے روز الیس الله أبي، فوالله ما ذُقْتُ عافية وراحة بِكَافٍ عَبْدَہ کا الہام کیا ہے میں اللہ کی قسم کھا