مواہب الرحمٰن — Page 118
مواهب الرحمن ۱۱۸ اردو ترجمہ من السماوات، لأنزل إلياس اتارے ، تو وہ عیسی سے پہلے الیاس کو ضرورا تارتا، قبل عيسى ولنجی رسوله من اور اپنے رسول (عیسی) کو یہود کی اب تک کی زبان درازیوں اور انہیں برا بھلا کہنے سے ضرور ألسن اليهود ومن سبهم إلى هذه الأوقات ۔ والحق إن لكل أمة ابتلاء عند ظهور إمامهم، ليعلم نجات دیتا۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر امت کے امام کے ظہور کے وقت ان کے لیے کوئی نہ کوئی ابتلا مقدر ہوتا ہے تا اس طرح اللہ ان کے معزز لوگوں کو الله كرامهم من لئامهم۔ ان کے کمینوں سے ممیز کر دے۔ اسی طرح جب كذالك لما جاء عيسى ابتلى عيسى آیا تو الیاس کے آسمان سے نازل نہ ہونے اليهود بعدم نزول إلياس من کے باعث یہودیوں پر ابتلا آیا۔ اور پھر جب السماء ، ولما جاء سيدنا ہمارے سید و مولی ( محمد ) مصطفی علل تشریف المصطفى قالوا ليس هو من بنى لائے تو ان (یہودیوں) نے کہا کہ آپ إسرائيل فابتلوا بهذا الابتلاء بنی اسرائیل میں سے نہیں ہیں اور وہ اس ابتلا کا ۹۵ ثم إني لما بُعثتُ في هذا الزمان شکار ہو گئے ۔ پھر جب میرے بزرگ و برتر رب کی طرف سے اس زمانہ میں مجھے مبعوث کیا گیا تو من ربي الأعلى نحت علماء الإسلام عذرا كما نحت اليهود لإنكار عيسى ۔ فالقلوب تشابهت علماء اسلام نے بعینہ وہی عذر تراشا جو یہودیوں نے عیسی کے انکار کے لیے تراشا تھا۔ پس دل با ہمد گر مشابہ اور واقعات یکساں ہو گئے ۔ اس لیے والوقائع اتحدت، فما نفعتهم كسى نشان نے انہیں کوئی فائدہ نہ دیا اور نہ کسی آية، وما أَدْرَتُهم دراية ۔ ووالله لو درایت نے انہیں سمجھ دی۔ اور اللہ کی قسم اگر وہ تمثلت الآيات النازلة لتصديقى نشانات جو میری تصدیق و تائید میں نازل ہو چکے وتأييدى على صور الرجال ہیں وہ مردوں کی صورت میں متمثل ہو جائیں تو اُن لكانت أزيد من أفواج الملوك کی تعداد بادشاہوں دشاہوں اور سربراہان مملکت کی افواج سے