مواہب الرحمٰن — Page 8
مواهب الرحمن اردو تر جمه ، وأنهم لأهل الأرض كالشفعاء بے سود ہو جاتیں اور یہ کہ اولیاء اللہ اہل زمین کے وأن وجودهم حرزهم، ولولا لئے شفاعت کرنے والے ہیں۔اور ان کا وجود ان کے لئے تعویذ ہوتا ہے۔اگر ان کا وجود نہ ہوتا تو وجودهم لـمــات الناس كلهم سب لوگ و با سے مر جاتے۔سو دوا اپنی ذات میں بالوباء۔فليس الدواء في نفسه کوئی چیز نہیں بلکہ فضل تو آسمان سے ہی آتا ہے۔شيئا، بل يأتي الفضل من السماء ، جیسا کہ میرے رب نے اپنی وحی میں مجھ سے كما قال لى ربّى فى وحي منه: فرمایا اگر تیرا پاس مجھے نہ ہوتا اور تیرا اکرام مذ "لولا الإكرام لهلك المقام نظر نہ ہوتا تو میں اس گاؤں کو ہلاک کر دیتا۔اور وإن في ذالك لعبرة لمن يخشى۔يقيناً اس میں ہر ڈرنے والے کے لئے عبرت ثم جرت عادة الله أن بعض ہے۔پھر یہ اللہ کی سنت جار یہ بھی ہے کہ کچھ لوگ اس کے اولیاء کے کلمات سے آزمائے جاتے ہیں الناس يُبْتَلون بكَلِم أَوْلِيَائه ولا اور وہ تدبر سے کام نہیں لیتے اور سمجھتے نہیں اور اللہ يتدبرون ولا يفهمون، ويُضل ان کے ذریعہ بہتوں کو گمراہ قرار دیتا اور بہتوں کو الله بهم كثيرا، ويهدى بهم ہدایت دیتا ہے۔اور ایسا ہی اس نے مقدر کیا ہوا كثيرا، وكذالك قدر وقضى ہے اور گمراہ وہی ہوتے ہیں جن کے دلوں میں کبر ولا يضلون إلا الذين في قلوبهم ہوتا ہے پھر وہ اپنے اس کبر کے باعث ٹکریں كبر فهم لكبرهم ينطحون، ولا مارتے ہیں اور روزِ حساب سے نہیں ڈرتے اور اپنی باتوں پر اصرار کرتے ہیں اور نہ تو انہیں اس کا يخافون يوم الحساب، ويصرون علم ہوتا ہے اور نہ ہی وہ تقویٰ اختیار کرتے على ما يقولون، وما لهم به علم ولا ہیں۔وہ جہالت کے باعث اپنے ربّ کے يتقون، ويسبون رسل ربهم بغیر علم فرستادوں کو گالیاں دیتے ہیں اور وہ (انبیاء) کے ويعترضون على قولهم الأخفى۔اقوال پر جن کی (حقیقت) اُن پر مخفی ہوتی ہے