مواہب الرحمٰن — Page 111
مواهب الرحمن اردو تر جمه الأسرار ولطافة العقل والكياسة۔دانش و عقل کی لطافت باقی نہ رہی۔اور میں دیکھتا وأرى أن أبواب الهدی تفتح ہوں کہ اُن کے اغیار پر تو ہدایت کے دروازے على غيرهم ولا تفتح عليهم کھولے جاتے ہیں لیکن ان کے خبث باطن کی وجہ لخبث القلوب، فإنهم قطعوا العُلَقَ سے ان پر نہیں کھولے جاتے کیونکہ انہوں نے كلها من المحبوب، وصعب محبوب حقیقی سے تمام تعلقات منقطع کر لئے ہیں اور پر حقائق کی کنہ تک پہنچنا، باریک نکات کا استنباط کرنا اور دین کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنا عليهم استقصاء الحقايق واستخراج الــدقــائــق وحـلُّ المعضلات الدينية ومع ذالك۔ان دشوار ہو گیا۔اس کے باوجود وہ عوام الناس کی هم الأمناء والصادقون والصالحون في أعين العامة نگاہوں میں امین، صادق اور نیکو کار ہیں۔اور اُن والأبرياء من كل ما ذكرنا فى تمام عیوب سے مبر اہیں جن کا ذکر ہم نے اپنی اس هذه الصحيفة! فهذا إحدى کتاب میں کیا ہے۔پس یہ ملت پر وارد ہونے المصائب على الملة، وليس والے مصائب میں سے ایک مصیبت ہے اور الطاعون إلا نتيجة هذه التقاة، طاعون محض ان کے اس تقویٰ کا نتیجہ اور ان کی انہی وثمرة هذه الحسنات ! ونراى آن نیکیوں کا پھل ہے۔اور ہم دیکھتے ہیں کہ کثیر مال هذه البلاد وشوارعها قد بولغ صرف کر کے اور پوری کوشش اور ہمت سے ان في أمور نظافتها ببذل المال شہروں اور ان کے گلی کوچوں کے امور نظافت والسعى والهمة، وألقى في كل وصفائی کا انتہائی طور پر اہتمام کیا گیا۔بالخصوص ہر بنر دواء يقتل الديدان | کنوئیں میں کرم کش دوائی ڈالی گئی۔پھر بھی ہم بالخاصية، ثم نرى الطاعون دیکھتے ہیں کہ طاعون ہر روز بڑھتی چلی جارہی ہے۔كل يوم في الزيادة، وكذالك ثبت التطعيم كالعقيم، وبطل ما اور یوں ٹیکے کا عمل بے سود ثابت ہوا اور ٹیکا لگوانے ظُنَّ فيه من المنفعة، وقد میں جو فائدہ تصور کیا جاتا تھا وہ بالکل ناکام ہوا ہے سمعت ما ظهر من النتيجة، اور اس کا جو نتیجہ نکلا اسے تو سن چکا ہے۔۸۹