مواہب الرحمٰن — Page 7
مواهب الرحمن اردو تر جمه ولكن نمنع من الانهماك فيها | کرتے لیکن ہم ان میں ہمہ تن منہمک ہو جانے والذهول عن الله الفعّال، ومن اور کار ساز خدا کو فراموش کرنے سے منع کرتے تمايل عليها كل التمايل فقد ہیں۔اور ہر وہ شخص جو کلیتا ان اسباب پر جھکا تو طغى ثم مع ذالك إن كان وه بالضرور سرکش ہوا۔پھر اس کے ساتھ ہی اگر ترك الأسباب بتعليم من الله ترک اسباب خداوند کریم کی تعلیم کے تحت اختیار الحكيم، فهي آية من آيات الله کیا ہے تو وہ (ترک کرنا ) خدائے بزرگ و برتر کے نشانوں میں سے ایک نشان ہے اور یہ عقل سلیم الجليل العظيم، وليس بقبيح کے نزدیک بُرا نہیں۔اور بیان گذشتہ میں تو ان کی عند العقل السليم، وقد سمعت مثالیں سن چکا ہے اور تو جان لے کہ اولیاء اللہ کے أمثالها فيما مضى۔واعلم أن بعض افعال ایسے ہوتے ہیں کہ عقلیں انکا ادراک لأولياء الله بعض أفعال لا نہیں کر سکتیں اور ان پر ایک نادان جاہل ہی تدركهــا الـعـقـول، ولا يعترض | اعتراض کرتا ہے۔کیا تو موسیٰ کے ساتھی کا قصہ عليها إلا الجهول۔أنسيت قصة بھول گیا وہ قصہ جیسا کہ وہ کسی پر مخفی نہیں میرے رفیق موسى وهي أكبر من قصتى قصے سے زیادہ بڑا ہے کیونکہ اس نے ایک معصوم كما لا يَخْفَى؟ إِنَّه قتل نفسًا زَكَيَّةً جان کو جس نے کسی کی جان نہیں لی تھی قتل کر دیا بغير نفس، ومُنع فما انتهى، تھا اور جس سے اسے منع کیا گیا تھا نہ رکا اور اس وخرق السفينة وظن أنه يُغرق نے کشتی میں شگاف کر دیا اور یہ یقین کر لیا گیا کہ أهلها وجاء شيئا إمرا۔ثم ههنا اہل سفینہ کو غرق کر دے گا اور اس نے ایک انوکھا نكتة لطيفة وهو أن الأسباب كام كيا۔پھر یہاں ایک لطیف نقطہ بھی ہے اور وہ خُلقت للأولياء ، ولو لا وجودهم یه که اسباب اولیاء ہی کیلئے تخلیق کئے گئے ہیں لبطلت خواص الأشياء ، وما اور اگر ان کا وجود نہ ہوتا تو اشیاء کے خواص باطل نفع شيء من حيل الأطباء ہو جاتے اور اطباء کی ( علاج معالجہ کی ) کوششیں 6