مواہب الرحمٰن — Page 105
مواهب الرحمن ۱۰۵ اردو تر جمه ثم يقولون ما خالف قولهم هذا بات بھی کرتے ہیں جو اُن کے اس قول کے مخالف ہے اور وہ بر ملا اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ عیسی ويُظهرون أن عيسى ينزل من آسمان سے نازل ہوگا، نہ کہ مخلوق کے بہترین السماء لا من أمة نبينا خير البرية۔فرد ہمارے نبی ﷺ کی امت میں سے ہوگا۔اسی وكذالك يقولون: لَا إِكْرَاهَ طرح ( یہ مخالف) منہ سے لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّين في الدين ، ويقرؤون هذه الآية تو کہتے ہیں اور اس آیت کو کتاب مبین ( قرآن ) في الكتاب المبين، ثم يقولون میں پڑھتے بھی ہیں لیکن بایں ہمہ وہ اس کے بالکل مخالف بات بھی کرتے ہیں اور اس پر مصر ہیں کہ قولا خالف ذالك ويصرون على اُن کا مہدی تلوار کے ساتھ خروج کرے گا اور اسلام کے سوا کچھ قبول نہیں کرے گا پس (اے أن مهديهم يخرج بالحسام ، ولا۔يقبل إلا الإسلام فانظر إلى هذه قاری!) ان کے ان تناقضات پر اور ان کی مسلل التناقضات وتوالى الهفوات یاوہ گوئی پر غور وفکر کر۔سيقول السفهاء: فما بال نادان ضرور کہیں گے کہ پھر گزشتہ زمانہ کے لوگوں کا القرون الأولى، الذين ماتوا علی کیا بنے گا جو اس غلط عقیدہ پر فوت ہو گئے اور ان کا خیال تھا کہ عیسی " آسمان سے نازل ہوگا، تو جاننا هذا الخطاء وظنوا أنه ينزل چاہیے کہ ایسے لوگوں کی حالت اُن یہودیوں کی عيسى۔فاعلموا أنهم كمثل صلى الله طرح ہے جو حضرت خاتم الانبیاء ﷺ سے پہلے یہ اليهود ظنوا قبل خاتم الأنبياء أن یقین رکھتے تھے کہ مثیل موسی“ انہی کی قوم میں سے مثيل موسى من قومهم، فما ہوگا۔پس اللہ نے اُن کے اِس غلط عقیدے پر اُن أخذهم الله بهذا الخطاء، ولما سے کوئی مواخذہ نہیں فرمایا۔اور جب ہمارے سید ظهر سیدنا سيد المرسلين، ومولى سيد المرسلین ﷺ نے ظہور فرمایا اور جن ا دین میں کوئی جبر نہیں۔(البقرۃ: ۲۵۷)