مواہب الرحمٰن — Page 104
مواهب الرحمن ۱۰۴ اردو ترجمه السماوية؟ ومع ذالك ما بقى انوار میں سے اپنا نصیب کھو بیٹھے ہیں۔مزید فيهم عقل سليم، وفهم مستقيم بر آن اُن میں کچھ بھی عقل سلیم اور فہم مستقیم باقی تجد قولهم مجمع التناقضات نہیں رہی۔تو اُن کی باتوں کو تضادات اور یا وہ والهفوات، وتجد فعلهم ملونا گوئی کا مجموعہ پاتا ہے۔اور طرح طرح کی بالإفراط والتفريط من جہالتوں کی وجہ سے اُن کے ہر فعل کو افراط اور الجهلات مثلا إنهم يقولون إن تفریط سے آلودہ پاتا ہے۔مثلاً وہ یہ کہتے ہیں کہ عيسى كان أكبر السياحين، وقطع عیسی سب سے بڑا سیاح تھا۔اور اس نے ساری محيط العالم كله ولم يترك أرضا دنیا کے گرد چکر لگایا اور زمین کا کوئی خطہ نہیں چھوڑا من الأرضين، ثم يقولون قولا پھر وہ اس قول کے برعکس بات کہتے ہیں اور وہ خالف ذالك ويصرون على أنه رفع عند واقعة الصليب بحكم اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ وہ رب العالمین کے حکم سے واقعہ صلیب کے وقت اٹھایا گیا۔اور رب العالمين، وصعد إلى السماء تینتیس سال کی عمر میں آسمان پر چڑھ گیا۔سوغور وهو ابن ثلاث وثلاثين۔فانظروا کرو کہ اس نے کس زمانے میں ساری دنیا کی في أي زمان ساح في العالم، و زار كل بلدة ولم يترك أحدا سیاحت کی۔اور ہر بستی میں وارد ہوا اور دنیا کی کوئی من المعالم؟ وكذالك يقولون معروف جگہ نہیں چھوڑی؟ اسی طرح وہ یہ بھی کہتے ان عيسى قد رفع و ادخل فی ہیں کہ حضرت عیسی کو اٹھا لیا گیا اور انہیں وفات الأموات ثم يقولون قولا خالف یافتہ لوگوں میں شامل کر دیا گیا۔پھر وہ ایسی بات بھی (۸۴) قولهم الأول، إذ يزعمون أنه حتى کہتے ہیں جو ان کی پہلی بات کے مخالف ہے یعنی وہ وسينزل من السماوات۔یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ زندہ ہے اور عنقریب آسمانوں وكذالك يقبلون أن المسیح سے نازل ہوگا۔اسی طرح وہ یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ وعود من الأمة، مسیح موعود اس امت میں سے ہوگا۔پھر وہ ایسی