مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 76
حواشی 76 پنجم۔ماں کے سواسب عورتوں سے نکاح مباح ہے۔ششم۔شراب کے استعمال پر کوئی قدغن نہیں نہ سور کے گوشت پر۔ہفتم۔راگ ورنگ عبادت کا حصہ ہے۔ہشتم۔لواطت (Homosexuality) ممنوع نہیں۔نہم۔عورتوں کے لئے مردوں سے پر دہ عذاب اور حرام ہے۔8 18 1 کلیات مکاتیب اقبال جلد اول صفحہ 1026 مرتبہ سید مظفر حسین برنی ناشر اردو اکادمی دہلی اشاعت چہارم 1993ء۔2 ارمغان حجاز صفحہ 218۔3 4 5 6 ايضا صفحہ 224۔جاوید نامہ صفحہ 244۔ايضا صفحہ 243۔اقبال نامہ مجموعہ مکاتیب اقبال حصہ اول صفحہ 318-319 مرتبہ شیخ عطاء اللہ ایم اے شعبہ معاشیات مسلم یونیورسٹی علی گڑھ۔ناشر شیخ محمد اشرف تاجر کتب کشمیری بازار۔7 " اقبال نامه مجموعه مکاتیب اقبال "صفحہ 13 تا 17 (حصہ دوم)۔8 9 دیکھئے۔تصوف کی حقیقت " از جناب غلام احمد پرویز شائع کردہ ادارہ طلوع اسلام گلبرگ روڈ لاہور طبع اول ستمبر 1981ء۔اقبال جادو گر ہندی نژاد صفحہ 101 تا 121 مصنف عتیق صدیقی۔ناشر مکتبہ جامعہ د بلی طبع اول اگست 1980ء۔10 براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 120۔تصنیف 1905ء۔13 11 بیسویں صدی کا انسائیکلو پیڈیا صفحہ 107(اعظم شیخ) ناشر علم و عرفان پبلشر زمال روڈلاہور۔اشاعت جولائی 2002ء۔12 کارل مارکس صفحہ 7 از ڈاکٹر احمد حسین کمال ناشر ادارہ ندائے انقلاب 5 بیگم روڈ لاہور اشاعت یکم مئی 1996ء۔The Formation of The Soviet Union, p۔155, Richerd Pipes بحوالہ " روس میں مسلمان قومیں " صفحہ 98 از آباد شاہ پوری ناشر اسلامک پبلیکیشنز شاہ عالم مارکیٹ لاہور طبع ششم اگست 1989ء۔Modernization of Soviet Asia, p۔27, By Agha Shaukat Ali بحوالہ " روس میں مسلمان قومیں " صفحہ 98- 14 99( آبادشاہ پوری)۔15 تاریخ انقلابات عالم حصہ اول صفحہ 604 از ابوسعید بزمی ایم اے۔کتاب منزل لاہور طبع اول1949ء۔17 16 بحوالہ الفضل 30 نومبر 1926ء صفحہ 3-4۔یہ ماٹو بہاء اللہ کے جانشین عبد البہاء نے اگست 1911ء میں مغربی دنیا کے سفر کے دوران دیا۔(دیباچہ رسالہ " صلح کل " ناشر بہائی ہال کراچی نمبر 5)۔18 الاقدس۔بدائع الآثار جلد 1 صفحہ 380،158،23 اشراقات اشراق نهم صفحہ 43۔ناسخ التواریخ جلد 3 طبع ایران (ذکر قرۃ العین ) "باب و بہاء را بشناسید " صفحہ 195۔حاجی فتح الله منتون استاد فارسی حیدر آباد دکن۔ملاحظہ ہو کتاب "بہائی مذہب کی حقیقت " (مولف حضرت مولانا فضل الدین صاحب پلیڈ ر قادیان اشاعت قادیان۔دسمبر 1925ء)