مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر

by Other Authors

Page 326 of 344

مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 326

326 He wanted the people to take note of the timing when the Ahmadiyya issue had been raised۔There was a nuclear explosion by India, Sardar Dawood of Afghanistan had gone on a visit to Moscow where consultations had taken place, some leaders were in Kabul and the people knew why they were there۔He said that the people were as well aware of the conspiracies against him and they knew that there were foreign hands in plots against Pakistan۔It was not for him to point that out as the people were conscious enough to take note of developments across their borders, the Prime Minister said۔" (The Pakistan Times, Lahore, June 14, 1974 page 1 and 10 Column 8) وو روزنامہ امروز کے رپورٹر نے یہ تقریر درج ذیل الفاظ میں شائع کی :- ”ہندوستان کا ایٹمی دھماکہ ، سردار داؤد کا دورہ روس اور واقعہ ربوہ ایک ہی سلسلہ کی کڑیاں ہیں۔“ وزیر اعظم نے آج ہی شام لاہور میں اپنی نشری تقریر میں کہا کہ عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس وقت پاکستان کے خلاف طرح طرح کی سازشیں کی جار ہی ہیں۔انہوں نے کہا ہندوستان کی طرف سے دھماکہ، افغانستان کے صدر داؤد کا دورہ روس اور ربوہ میں پیش آنے والا واقعہ جیسے تمام واقعات بیک وقت 5" پیش آئے ہیں اور ان کا مقصد دوسرے مرحلے میں پاکستان کو تباہ کرنا ہے۔5 اس انکشاف نے اس بنیادی حقیقت پر ہمیشہ کے لئے مہر تصدیق ثبت کر دی کہ احراری دیو بندی ملا کے تصورِ ختم نبوت نے دراصل روسی کمیونزم کی کوکھ ہی سے جنم لیا ہے اور اسی دہریہ تحریک کی پیداوار ہے جیسا کہ مفکر احرار چوہدری افضل حق کو تاریخ احرار باب دوم میں کھلے بندوں تسلیم کرنا پڑا ہے۔یہی وجہ ہے کہ لینن اور سٹالن کے پرستار اور کمیونسٹ شاعر مدتوں سے یہ راگ الاپ رہے ہیں کہ ،