مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر

by Other Authors

Page 285 of 344

مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 285

285 4 حاصل کرناضروری تھا۔“ الغرض ان دشمنان پاکستان کی گھناؤنی سازشیں شب وروز جاری رہیں یہانتک کہ پاکستان کا مشرقی بازو کٹ گیا اور پاکستانی فوج نے ہندوستانی کمانڈر کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔اس طرح پنڈت نہرو کے ایجنڈے کا پہلا مرحلہ ان کے ایجنٹوں کے ہاتھوں کامیاب ہو گیا۔احراری لیڈر شیخ حسام الدین تو پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ ”بنگال پاکستان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تیس سال نکال سکے گا اور ان غداروں نے ایسا کر کے دکھا دیا۔5 حواشی: 1 « ظہور پاکستان“صفحه 451 از چوہدری محمد علی صاحب سابق وزیر اعظم پاکستان۔ناشر مکتبہ کارواں کچہری روڈلاہور 1972ء۔2 ہفت روزہ چٹان لاہور۔5 مارچ 1956ء صفحہ 3۔3 ہماری قومی جد وجہد حصہ اول تا چہارم صفحہ 63۔ناشر سنگ میل پبلیکیشنز لاہور اشاعت 1995ء۔4 ” سیارہ ڈائجسٹ“ لاہو را پریل 1986 صفحہ 25۔5 " تحریک کشمیر سے تحریک ختم نبوت تک صفحہ 141-140 ( چوہدری غلام نبی صاحب)