مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر

by Other Authors

Page 263 of 344

مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 263

263 58 اصل خط انگریزی میں تھا جس کا پہلا اردو ترجمہ جناب چراغ حسن حسرت نے کیا اور وہی اقبال نامہ میں شامل ہے۔فارسی کلام: اسرار ورموز پیام مشرق زبور عجم۔جاوید نامہ۔پس چہ باید کر د۔ارمغان حجاز۔60 اقبال نامہ حصہ اول صفحہ 472۔مکتوب بنام ڈاکٹر نکلسن پروفیسر کیمبرج یونیورسٹی ناشر شیخ محمد اشرف تاجر کتب کشمیری بازار لاہور 1945ء۔61 "62 کہا: ايضاً صفحه 471-470۔باقیات اقبال“صفحہ 493۔بار سوم 1978ء۔ناشر آئینہ ادب چوک انار کلی لاہور۔اقبال نے حضرت حافظ شیرازی پر زبر دست تنقید کرتے ہوئے نغمه چنگش دلیل انحطاط با تف او جبرئیل انحطاط 63 رسالہ پیغام حق ( اقبال نمبر ) بے نیاز از محفل حافظ گذر الحذر از گوسفنداں الخدر ( ایضاً صفحه 603) 64 مکتوب بنام ڈاکٹر نکلسن پر وفیسر کیمبرج یونیورسٹی۔یہاں یہ بتانا از بس ضروری ہے کہ بزرگان امت میں جن میں حضرت شاہ ولی اللہ جیسے اکابر صوفیاء بھی شامل ہیں ، بروز کی اصطلاح صدیوں سے مروج چلی آرہی ہے جس کا ماخذ آیت "و آخرین منھم " ( الجمعہ) ہے مگر سر اقبال کے نزدیک یہ مسئلہ مجھی مسلمانوں کی ایجاد ہے اور اصل اس کی آرین ہے“ ( اقبال نامہ حصہ اول صفحہ 420-419) 65 66 67 رسالہ ”پیغام حق “ ( اقبال نمبر ) جنوری تا مارچ 1946 ئی۔صفحہ 181۔مقام اشاعت ظفر منزل تاجپورہ لاہور۔براہین احمدیہ حصہ دوم، حصہ سوم طبع اول صفحہ 269۔حاشیہ در حاشیہ مطبوعہ سفیر ہند پر لیس 1880ء۔ايضا صفحہ 115۔68 ولادت 1819ء۔قتل 1850ء۔69 70 71 وفات 1912ء۔ولادت 1817ء۔وفات 1892ء۔الاقدس 1891-1890ء میں بمبئی سے پہلی بار خفیہ طور پر چھپی اور مدتوں تک بصیغہ راز رکھی گئی۔72 الفضل 23 اگست 1917ء۔73 الحلم 17 اکتوبر 1900، صفحہ 5۔74 صفحہ 72۔"75 پیغام صلح» صفحه 63-62(آخری تالیف) 76 ہند و اخبار عام مورخہ 26 مئی 1908ء صفحہ 7۔بحوالہ مجموعہ اشتہارات حضرت مسیح موعود جلد سوم صفحہ 597۔الناشر الشركة الاسلامیہ ربوہ۔جون 1975ء۔