پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت

by Other Authors

Page 36 of 49

پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت — Page 36

پر کیف عالم تصور کا مشاعرہ جشن خلافت اور اصحاب مسیح الزماں کے عاشقانہ اشعار دوسری نظم خلیفہ خدا نے جو تم کو دیا ہے عطاء الہی ہے فضل خدا ہے مولا کا اک خاص احسان ہے وجود اس کا خود اس کی بُرھان ہے خلیفہ بھی اور موعود بھی ہے مبارک بھی ہے اور محمود بھی لیوں ترانه محمود کا پر ہے زمانه 6 زمانه ہے محمود کا ( الفضل ۴ اپریل ۱۹۷۰ صفحه) 36